50 گھوڑے، 7 ہزار مہمان، 100 پکوان، بارات کس کی؟
بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور راشٹریہ جنتا دل(آر جے ڈی) کے صدر لالو پرساد یادو اور رابڑی دیوی کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ کی آج ہونے والی شادی پر 7 ہزار مہمانوں کو مدعو کیا گیا ہے جن کے لئے 100 طرح کے پکوان کا اہتمام کیا گیا ہے،بارات لے...