نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    دوست : تم نے بیوی سے صلح کر لی ، آدمی : ہاں کر لی گھٹنوں پر چل کر آئی ، دوست : واه.! پھر کیا بولی....!!!!! آدمی : کہتی کہ بیڈ کے نیچے سے نکل آؤ نہیں مارتی ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    بھیا اکیس توپوں کی سلامی ان استانی صاحبہ کو توپ میں ڈال کر دی جائےگی کیا ۔:sneaky:
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف زنیرہ بنتِ عقیل

    لسی سے مکھن علیحدہ کر لیا جاتا ہے اور جو لسی کا پانی بچتا ہے شاید اس کو چھاچھ کہتے ہیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بھیا مراسلہ ہے یا بارہ مصالحہ کی چاٹ جو مصالحے دار بنانا چاہ رہے ہیں ۔:p
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    بالا شبہ قبلہ محترم علم کے روشن مینار ہیں ، آپ کو بہت مبارک ہو قبلہ محترم محمد وارث صاحب ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر دس مرغوں کو اکھٹا کرکےان سے ایک ساتھ بانگ دلوائی جائے تو اس جگہ کو کوک اسٹوڈیو بولتے ہیں ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    کچھ نمونے ایسے بھی ہوتے ہیں جو خود تو چائے پیتے نہیں اور دوسروں کو بھی کہہ رہے ہوتے ہیں چھوڑو یار اتنی گرمی میں چائے کون پیتا ہے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    ماشاءاللہ ، بہت زبردست اور اعلی سنگ میل کا ہدف اردو محفل فورم سے چند قدم پر ہے اگر تمام محفلین روزانہ کی بنیاد پر نئے موضوعات پر لڑیوں کا آغاز کریں تو محفل کی تیرہویں سالگرہ کے آغاز کے ساتھ ہی مقررہ ہدف پورا کرکے سالگرہ کی خوشیوں اور سالگرہ کے جشن کا مزا دوبالا کیا جاسکتا ہے۔ ان شاء اللہ گزشتہ...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    چین میں دبلے افراد کے لئے منفرد ڈسکاؤنٹ چین کے ایک معروف ریسٹورنٹ نے دبلے پتلے افراد کے لئے ایک دلچسپ ڈسکاؤنٹ آفر کااعلان کیا ہے جس کے بعد شہر بھر سے درجنوں افراد اس ڈسکاؤنٹ سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے یہاں کا رخ کر رہے ہیں۔ چین کے ایک معروف ریسٹورنٹ نے یہاں آنے والے افراد کے لئے مفت...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹب بھی بھر لیا ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    ابا جی پپو کا ہاتھ دیکھ کر بولے : بیٹا تم بہت پڑھو گے! پپو : پڑھ تو میں پچھلے 5 سال سے رہا ہوں ، یہ بتائیں کہ میں پاس کب ہوں گا ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    دسویں کلاس میں انگلش کے ٹیچر "گرامر" پڑھا رہے تھے ، ٹیچر : بتاؤ عمران "it" کب استعمال کر تے ہیں ؟ سید عمران : معصومیت سے،، گھر بناتے وقت ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہم سے تو یہ فاقہ کشی نہیں ہوتی آج بھی دوپہر میں ہم نے بیف بریانی سے بھرپور انصاف کیا ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہرین ہم بہن آپ کی بات سے چونک گئے کہ فروری میں آم کہاں سے آیا ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    وہ بھول گئی جو کہنے آئی تھی ، جرابوں کی بو جو حواسوں پر حاوی ہوگئی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالبا بازار میں آم کی آمد بھی قریب قریب ہے ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    خوش قسمتی تو اُن لوگوں پر ہی ختم ہو جاتی ہے جو جتنا بھی کھا لیں پر موٹے نہیں ہوتے ۔
Top