:? میرے خیال میں یہ بہت پہلے میرا شتونگڑہ یہاں س اسپیرڈر نے اٹھایا ہے ، اک وہی ہیں جن کو نہ میرا ڈر ہے ، نہ کوئی خوف ،
یہ کام انہی کا ہے ، باقی سب کے دلوں میں ڈر ہے :P
:? تو تم ابھی تک پہنچی نیہں ماورہ ؟ اب تو کچھ دنوں میں فرزانہ آرہی ہیں میری طرف ، ہم دونوں مزے کریں گیں ، فرزانہ کو میں سمندر کنارے ہی لئے جارہی ہوں ، تم بھی شامل ہونا چاہو تو آجاؤ،
:roll: مجھے کیوں نقصان ہونے لگا ؟ :(
پہلے تھوڑے نقصان بھگت چکی ھوں اب اک اور ،
ویسے ہماری طرف ابھی فین چلنا شروع نیہں ہوئے ،
:P بغیر فین کے ہی بہت ٹھنڈ ہے ،