:oops: میں نے بچپن کے چار سال گزارے تھے لاہور ، جب ابو کی ٹرانسفر لاہور ہوئی تھی ، ہم بہت چھوٹے تھے ، تب گلبرگ میں چار سال رہنے کے بعد اسلام آباد آگئے۔ میں نے تب سے لے کر اب تک لاہور نیہں دیکھا ، :oops: مطلب آنا جانا تو رہا صرف ائیرپورٹ سے واپسی ، مگر دیکھا نیہں گھوم پھر کر ، :(