لیتی ہوگی پولیس رشوت ، مگر سچ بات ہے میرے جتنے بھی رہے ، رہے تھے ، اور ہیں پولیس میں ، کبھی رشوت لی ، نہ دی ،
کیوں کہ ہر جگہ اچھے بھی ہوتے ہیں اور برے بھی ، مگر جو خاندانی ہوتے ہیں انکو ایسے کام کرنے نیہں آتے ، اب یہ تو لینے دینے والے پر ڈیپینڈ ہوتا ہے ، سو جہاں کچھ اچھے ہوتے ہیں...