:P نیہں وہ کیا ہے نہ کہ میں نے ایسا کچھ دیکھا ہے کہ دوست دوست کو کھلا پلانے کے بعد اس سے پیسے مانگنے لگ جاتے ہیں :lol: :P مطلب کھلانے پلانے سیرو تفریح کی اچھی حاصی قیمت وصولنے میں لگ جاتے ہیں نہ اسی لئے پوچھا :lol:
کیوں فرزانہ آپکا کیا رائے ہے اس بارے میں ؟...