قیصرانی ، میری بات ہوئی ہے ابھی فرزانہ سے ، میں نے انکو تفصیل سے آپکا پیغام دیا ہے کہ قیصرانی اداس ہورہے ہیں اور کہہ رہے کہ جلدی سے آجائیے ،
فرزانہ کا کہنا ہے کہ میں بہت مصروف ہوں ، دوسری وجہ یہ کہ انکے کمپیوٹر میں پھر سے وائرس آچکا ہے ، جیسے ہی کمپیوٹر ٹھیک ہوا ، اور فرزانہ کو وقت...