نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    ہمارا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ آپ جان لیں۔۔ ۔ ہم شاعروں سے ایسے انجان بھی نہیں۔۔۔ تصویر دیکھ کر...

    ہمارا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ آپ جان لیں۔۔ ۔ ہم شاعروں سے ایسے انجان بھی نہیں۔۔۔ تصویر دیکھ کر پہچان ہی لیتے ہیں۔۔۔ ہاہاہہاہااااا
  2. نیرنگ خیال

    :) :)

    :) :)
  3. نیرنگ خیال

    یہ تصویر ثناءاللہ المعروف میرا جی کی لگ رہی ہے۔ :)

    یہ تصویر ثناءاللہ المعروف میرا جی کی لگ رہی ہے۔ :)
  4. نیرنگ خیال

    تلاشِ گمشدہ

    تین تین دن گھر نہ آنا کسی اچھے لچھن کو ظاہر نہیں کرتے۔۔۔ لیکن معاملات مزید خراب ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ ان دنوں کے ساتھ ساتھ رات کو بھی گھر نہیں آ رہے۔۔۔ :) جناب آپ سے گزارش ہے کہ کبھی کچھ لمحات نکال کر ہمارے مراسلوں کے جوابات دیا کریں۔ :) ہمیں آپ کے افکار و خیالات کا انتظار رہتا ہے۔ مزید یہ کہ آپ...
  5. نیرنگ خیال

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    شکریہ تصاویر سراہنے کا۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    اب کہاں ہوگا وہ اور ہوگا بھی تو ویسا کہاں ۔۔۔۔ سوچ کر یہ بات جی کچھ اور بوجھل ہوگیا (منیرؔ نیازی)

    اب کہاں ہوگا وہ اور ہوگا بھی تو ویسا کہاں ۔۔۔۔ سوچ کر یہ بات جی کچھ اور بوجھل ہوگیا (منیرؔ نیازی)
  7. نیرنگ خیال

    تضاد کیا ہے!!!!

    احباب کو یاددہانی کراتا چلوں کہ شاپری مراسلوں کے کوچہ مختص ہے۔ ازراہِ کرم اِدھراُدھر شاپر کرانے سے احتراز کریں۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    انسانیت کی تین خدمات

    ہم نے کسی اور کے مشاہدے پر ہاتھ صاف کیا ہے۔۔۔۔ :)
  9. نیرنگ خیال

    آج کا شعر - 5

    غالب کی غزل کا مقطع ہے یہ ۔۔۔ دیوان غالب جو وکی سورس پر موجود ہے۔ اس میں یہ غزل موجود ہے۔۔۔ :) مکمل غزل ملاحظہ کیجیے ہے آرمیدگی میں نکوہش بجا مجھے صبحِ وطن ہے خندۂ دنداں نما مجھے ڈھونڈے ہے اس مغنّیِ آتش نفس کو جی جس کی صدا ہو جلوۂ برقِ فنا مجھے مستانہ طے کروں ہوں رہِ وادیِ خیال تا باز گشت سے...
  10. نیرنگ خیال

    ابن صفی

    ایکس تھری
  11. نیرنگ خیال

    تضاد کیا ہے!!!!

    محمداحمد صاحب اور فلک شیر چیمہ صاحب سے مدد لے کر دیکھیے۔۔۔ :) وہ صراحت سے بیان فرما سکیں گے۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    آج کا شعر - 5

    فراقِ زیست کا دھڑکا لگا رہا محسن تمام عمر جیئے مرگِ ناگہاں کے لئے محسنؔ بھوپالی
  13. نیرنگ خیال

    فراقِ زیست کا دھڑکا لگا رہا محسن ۔۔۔۔۔ تمام عمر جیئے مرگِ ناگہاں کے لئے (محسن بھوپالی)

    فراقِ زیست کا دھڑکا لگا رہا محسن ۔۔۔۔۔ تمام عمر جیئے مرگِ ناگہاں کے لئے (محسن بھوپالی)
  14. نیرنگ خیال

    تضاد کیا ہے!!!!

    بھلکڑ خاکسار خود کو اس موضوع پر کسی بھی قسم کا اظہار کرنے سے عاجز پاتا ہے۔
  15. نیرنگ خیال

    جاوید اختر کی شاعری - پیڑ سے لپٹی سوچ کی بیل از پروفیسر گوپی چند نارنگ

    استاد محترم بجا فرمایا۔ لیکن میں نے یہ مضموں نہ کنورٹ کیا ہے اور نہ کچھ تبدیلی۔ یہ الفاظ جن کی بابت آپ نے نشاندہی فرمائی ہے۔ نیچے جو ماخذ کا ربط دیا ہے۔ وہاں بھی یونہی ہیں۔ اگر درست الفاظ مل سکیں۔ تو مراسلہ مدوّن کر کے تصحیح کی جا سکتی ہے۔
  16. نیرنگ خیال

    شکریہ مہدی :)

    شکریہ مہدی :)
  17. نیرنگ خیال

    آج کا شعر - 5

    لفظ تاثیر سے زندہ ہیں تلفظ سے نہیں اہلِ دل آج بھی ہیں اہلِ زباں سے آگے
  18. نیرنگ خیال

    لفظ تاثیر سے زندہ ہیں تلفظ سے نہیں ۔۔۔۔۔ اہلِ دل آج بھی ہیں اہلِ زباں سے آگے

    لفظ تاثیر سے زندہ ہیں تلفظ سے نہیں ۔۔۔۔۔ اہلِ دل آج بھی ہیں اہلِ زباں سے آگے
  19. نیرنگ خیال

    آنلائن پیمنٹ۔۔ مدد درکار ہے۔

    مجھے دیری ہوگئی آنے میں۔۔ ۔لیکن اچھی بات یہ ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہوگیا۔۔۔ :)
Top