مجاز محبت کی حقیقت اور منزل جسم ہے۔۔۔ اس سے جو انکار کرتا ہے۔۔۔ گویا بشریت کے تقاضوں کا انکار کرتا ہے۔۔ :) ماں کا محبت سے اپنے بچے کو لپٹانا۔۔۔۔ دوستوں کا محبت سے اپنے دوست کی پیٹھ تھپتھپانا۔۔۔ یا پھر عاشق کا معشوق سے پہلونشیں ہونے کی خواہش کرنا۔۔۔ سب اک لمس کے متلاشی رہتے ہیں۔۔ اک احساس جو...