نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    منہ کی کتاب۔

    نہیں۔۔۔۔ رواداری اچھی ہوتی ہے۔۔۔ ضروری نہیں کہ غلط بات ہی ہو۔۔۔ مذاق برداشت کرنا چاہیے۔۔ یا پھر دھیمے لہجے میں سمجھانا چاہیے۔۔۔ اگر آپ اسی طرح غصہ کرتی رہیں۔۔ تو آئے دن ہم سے تو ناراض ہی رہیں گی۔۔۔ کیوں کہ ہم سے تو محفلین تنگ ہی رہتے ہیں۔۔۔ :)
  2. نیرنگ خیال

    منہ کی کتاب۔

    عمر سیف بھائی امراؤ کی رکنیت کا نمبر 7666 ہے۔۔۔ ذرا غور فرمائیں کہ پیارے لوگ بھلا ایسے بھی ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ :laughing:
  3. نیرنگ خیال

    منہ کی کتاب۔

    تو اس کی تصدیق کی کیا ضرورت ہے۔۔۔ یہ تو روز روشن کی طرح واضح بات ہے۔۔۔ ;)
  4. نیرنگ خیال

    منہ کی کتاب۔

    بری بات۔۔۔ الجھا نہیں کرتے۔۔۔ مزاج آشنا ہونے میں وقت لگتا ہے۔۔۔ :)
  5. نیرنگ خیال

    منہ کی کتاب۔

    سبحان اللہ۔۔۔ فیض عام ہے۔۔۔ واہ واہ۔۔۔ :) ہممم ہممم ۔۔۔ ویسے میں نے صرف پہلا اور آخری صفحہ ہی دیکھا ہے۔۔۔ :) ارے امراؤ اچھی لڑکی ہے۔۔ غصہ نہیں کرتی۔۔۔ امراؤ جان ادا خیر ہے؟
  6. نیرنگ خیال

    منہ کی کتاب۔

    مجھے تو یہ پورا تاگا ہی "آہو" لگ رہا ہے۔۔۔:cautious:
  7. نیرنگ خیال

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    کی تو ہے جی فکر۔۔۔ اسی لیے فوراً سے پیشتر عرض گزاری ہے کہ مرزا صاب۔۔۔۔ ہتھ ہولا رکھو۔۔۔۔ :laugh:
  8. نیرنگ خیال

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    ایہہ "مشوک" نہ لکھیا کرو۔۔۔ ایتھے سارے اردو پڑھن آلے نیں۔۔ تے پنجابی پڑھن دا ول کوئی ایڈا عام نئیں۔۔۔۔ :p تے اردو دے پاروں ساڈے ول کوئی مینا نہ ٹر آئے۔۔۔ :evil:
  9. نیرنگ خیال

    اچھا؟ زبیر بھائی وہ کیسے؟

    اچھا؟ زبیر بھائی وہ کیسے؟
  10. نیرنگ خیال

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    کوئی چیز ہماری پسند کی خلعت فاخرہ سے سرفراز ہو وہ آپ کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔۔ :hypnotized: یہ کیا کہہ دیا حضور۔۔۔۔ :disappointed:
  11. نیرنگ خیال

    اور رجسٹر کو آگ لگا دیں۔۔۔ :)

    اور رجسٹر کو آگ لگا دیں۔۔۔ :)
  12. نیرنگ خیال

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    :p کہاں جی:)
  13. نیرنگ خیال

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    رباب کی آواز ہمنوا کی آواز سے میل کھا گئی تو مطرب سے پوچھنا پڑے گا۔۔ کہ انگلی کہیں ہمنوا کی شہ رگ پر تو نہیں۔۔۔ اس لیے تال میل نہ ہی ہو تو بہتر ہے۔۔۔ :p
  14. نیرنگ خیال

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    "وڑ گئے بئی۔۔۔۔" یہ فقرہ ایک سابقہ کمپنی میں ایک دفتری دوست کو بولنے کی بہت بیماری تھی۔۔۔ وہ اس قدر زیادہ اس کا استعمال کرتا تھا کہ کبھی کبھی کسی میٹنگ کے دوران کسی مینجر کی کوئی بات پر بھی کہہ دیا کرتا تھا۔۔۔ بعد میں کہتا تھا "سر نظر انداز کر دیا کریں ایسے فقروں کو"۔۔۔ :p
  15. نیرنگ خیال

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    :idontknow: سرکار ترجمہ۔۔۔ :(
  16. نیرنگ خیال

    ضرور۔۔۔ جب دشمنی مول ہی لینی ہے تو یوں ہی سہی۔۔ :ڈی

    ضرور۔۔۔ جب دشمنی مول ہی لینی ہے تو یوں ہی سہی۔۔ :ڈی
  17. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    سر۔۔۔ آپ معذرت کر کے شرمندہ مت کیجیے۔۔ :) میں آپ کا بہت شکرگزار ہوں۔ :)
  18. نیرنگ خیال

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    سرکار ذرا پنجابی کا تڑکہ لگائیں لب و لہجہ پر۔۔۔ یہ "وڑ گئے" ہے۔۔۔:)
  19. نیرنگ خیال

    نہیں بئی۔۔ اب تو ہم جا چکے ہیں۔۔ :ڈی

    نہیں بئی۔۔ اب تو ہم جا چکے ہیں۔۔ :ڈی
  20. نیرنگ خیال

    اٹل حقیقت برائے مرد حضرات

    مرد حضرات کا صرف اس لیے لکھا ہے کہ میرا ذاتی اور عمومی مشاہدہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں عورت تندور پر روٹی لینے شاذ ہی جاتی ہے۔
Top