نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    چاندنی اندر آتی ہے۔۔۔از حاتم راجپوت

    آپ بھی شاعر نکلے۔۔۔۔۔۔ :eek:o_O:cautious: بہت عمدہ اور اعلیٰ سرکار۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔ اور جاری رکھیں۔ امید ہے کہ مزید سے فیضیاب رہیں گے ہم :)
  2. نیرنگ خیال

    ہم اس قول و فعل کے خلاف علم احتجاج بلند کرتے ہیں۔ اور احتجاجاً عینی کے پروفائل سے رخصت ہوتے...

    ہم اس قول و فعل کے خلاف علم احتجاج بلند کرتے ہیں۔ اور احتجاجاً عینی کے پروفائل سے رخصت ہوتے ہیں۔۔۔ :ڈی
  3. نیرنگ خیال

    ویسے یہ برا ماننے والا دور تلاش کرنا ہے۔۔۔ مجھے وہ آدمی ڈھونڈنا ہے۔۔ جو برا مناتا ہے۔۔۔ :ڈی۔۔۔

    ویسے یہ برا ماننے والا دور تلاش کرنا ہے۔۔۔ مجھے وہ آدمی ڈھونڈنا ہے۔۔ جو برا مناتا ہے۔۔۔ :ڈی۔۔۔
  4. نیرنگ خیال

    توبہ توبہ۔۔۔۔ افففففففف۔۔۔۔۔ پاکستان میں صرف فرحت ہی رہ گئی ہے جو اپنے تمام فرائض تندہی سے...

    توبہ توبہ۔۔۔۔ افففففففف۔۔۔۔۔ پاکستان میں صرف فرحت ہی رہ گئی ہے جو اپنے تمام فرائض تندہی سے سرانجام دے رہی ہے۔۔۔ ہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ آپ کو بھائیانہ اور اس قسم کے تمام دیگر حقوق یاد نہیں۔۔۔ :ڈی
  5. نیرنگ خیال

    یہ ویسے میرا خیال ہے ہمارے آمد سے قبل کا دور ہے۔۔۔ :) کیوں کہ جب ہمارا ظہور ہوا۔۔۔ تو ہم شمع...

    یہ ویسے میرا خیال ہے ہمارے آمد سے قبل کا دور ہے۔۔۔ :) کیوں کہ جب ہمارا ظہور ہوا۔۔۔ تو ہم شمع ہدایت اپنے ساتھ لائے تھے۔۔۔ ؛-) یاد رہے شمع کوئی لڑکی کا نام نہیں ہے۔۔۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    مانو۔۔۔ تمہارا گمان ہمیں پسند آیا۔۔۔ ہاہاہاااااا اور فرحت۔۔۔ آپ کیا ہر بات آگے پہنچانے پر تلی...

    مانو۔۔۔ تمہارا گمان ہمیں پسند آیا۔۔۔ ہاہاہاااااا اور فرحت۔۔۔ آپ کیا ہر بات آگے پہنچانے پر تلی رہتی ہیں۔۔۔ اور کام بھی کیا کریں۔۔۔ :ڈی
  7. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاہااااااا۔۔۔ احمد بھائی بہت عمدہ بات کری آپ نے۔۔۔ :)

    ہاہاہاہاہااااااا۔۔۔ احمد بھائی بہت عمدہ بات کری آپ نے۔۔۔ :)
  8. نیرنگ خیال

    بھئی آپا ہی کہہ دینا ہے۔۔ تو لازمی اچھا کہنا ہے پھر۔۔۔۔ :( آپ لوگوں کو یہ سادہ سی بات کیوں نہیں...

    بھئی آپا ہی کہہ دینا ہے۔۔ تو لازمی اچھا کہنا ہے پھر۔۔۔۔ :( آپ لوگوں کو یہ سادہ سی بات کیوں نہیں سمجھ آرہی۔۔۔۔ :ڈی
  9. نیرنگ خیال

    میں نے پوچھا تھا۔۔۔۔ :(

    میں نے پوچھا تھا۔۔۔۔ :(
  10. نیرنگ خیال

    افففف۔۔۔ ہاہاہاہاااا

    افففف۔۔۔ ہاہاہاہاااا
  11. نیرنگ خیال

    بھئی اب اس کے کان میں جا کر کہا تو۔۔۔۔ اندازہ کرو۔۔۔ اس عمر میں خیال بھائی کی شکایتیں گھر...

    بھئی اب اس کے کان میں جا کر کہا تو۔۔۔۔ اندازہ کرو۔۔۔ اس عمر میں خیال بھائی کی شکایتیں گھر جائیں۔۔ کوئی اچھی بات ہے بھلا۔۔۔۔
  12. نیرنگ خیال

    خیال بھائی درست ہی فرماتے ہیں بالکی۔۔۔۔

    خیال بھائی درست ہی فرماتے ہیں بالکی۔۔۔۔
  13. نیرنگ خیال

    ہم بھی صرف استثنیٰ کی حد تک ہے۔۔۔ ورنہ زمانہ جانتا کہ ہمارا نہ تو کوئی سینما ہے۔۔۔ اور نہ سموسوں...

    ہم بھی صرف استثنیٰ کی حد تک ہے۔۔۔ ورنہ زمانہ جانتا کہ ہمارا نہ تو کوئی سینما ہے۔۔۔ اور نہ سموسوں کا کوئی کاروبار۔۔۔۔ ہاہاہاہااااا
  14. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    ہذا = یہ (عربی):clown: اونلی = Only (انگلش):party: شکریہ = شکریہ (عربی - اردو میں مستعمل):skull: آگے والے الفاظ تو تمہارے ہی ہیں۔ ان کا پتا نہیں۔۔۔۔ :devil:
  15. نیرنگ خیال

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    ہٰذا اونلی شکریہ۔۔۔ نو مکریہ۔۔۔ :p
  16. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ ہم کو اس سے صدارتی استثنیٰ حاصل ہے۔۔۔۔ :ڈی

    ہاہاہاہاہاہاہاااااا۔۔۔۔ ہم کو اس سے صدارتی استثنیٰ حاصل ہے۔۔۔۔ :ڈی
  17. نیرنگ خیال

    ہاہاہاہاہااااا آپ بڑے شرارتی ہوتے جا رہے ہیں احمد بھائی۔۔۔ یہ سب نئے عشق کی نشانیاں ہیں۔۔۔...

    ہاہاہاہاہااااا آپ بڑے شرارتی ہوتے جا رہے ہیں احمد بھائی۔۔۔ یہ سب نئے عشق کی نشانیاں ہیں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہااااااا
  18. نیرنگ خیال

    ہم عموماً صحیح فرماتے ہیں۔۔۔ :ڈی

    ہم عموماً صحیح فرماتے ہیں۔۔۔ :ڈی
  19. نیرنگ خیال

    جو لوگ محبتوں میں پہچان نہیں کر سکتے۔۔۔ تنہائی ان کا مقدر ٹھہرتی ہے۔

    جو لوگ محبتوں میں پہچان نہیں کر سکتے۔۔۔ تنہائی ان کا مقدر ٹھہرتی ہے۔
  20. نیرنگ خیال

    کوچۂ شاپراں

    میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ بڑوں کی دیکھ کر دنیا بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
Top