خوشی کے موقع پر یار لوگوں کو کاندھوں پر بٹھا کر لہراتے کندھے۔۔۔۔۔
غم کے موقع پر رونے کو سہارا دیتے کندھے۔۔۔۔
جنازوں پر آخری قیام گاہ کی طرف سفر کراتے کندھے۔۔۔۔
اور جب کچھ نہ ہو تو تنہائی میں اپنے ہی شانوں پر ڈھلکے سر کو سہارتے سہلاتے کندھے۔۔۔۔
بہت خوبصورت تحریر مانو گڑیا۔۔۔ شاندار۔۔۔۔ :)