میں نے آپ کا کیفیت نامہ رات میں دیکھا۔۔۔ اور افسوس ہوا۔۔۔ میرا دفتر سرینا سے پانچ منٹ کے پیدل راستے پر تھا۔۔۔۔ :)
خیر اب کبھی اسلام آباد آئیے گا۔۔۔ تو بتا کر تشریف لائیے گا۔۔۔ بھلے ذاتی مکالمے میں سہی۔۔۔ انشاءاللہ مل کر کچھ گپ شپ لگائیں گے۔۔۔۔ وقت بھی بھلا کٹ جائے گا۔ :)