تضاد ضد سے ہے۔۔۔اختلاف۔۔۔۔
یہی لفظ فرق اور امتیاز کے لیے بھی مستعمل ہے۔۔۔
اگر اس کے لغوی معنی کی طرف جائیں۔۔۔ تو دو لوگوں کے درمیان جو تضاد نظر آتا ہے۔۔ وہ ان کے معاشرے میں مختلف نقطہ نظر یا سٹیٹس کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔۔۔
بسا اوقات ایک ہی سوچ رکھنے والوں کے شب و روز میں تضاد نظر آتا ہے۔۔۔ اور بسا...