پاکستانی عوام کی انسانیت کے لیے تین خدمات ایسی ہیں۔ جن کو ہر پیروجواں اپنا فرض اولیں سمجھ کر سرانجام دیتا ہے۔ اور اس کی بدولت دنیا میں کوئی قوم ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی۔۔۔
1 - بھائی جی! موٹر سائیکل کا اسٹینڈ اوپر کر لیں۔۔:evil:
2 - بھائی جی! موٹر سائیکل کی لائٹ بند کر لیں۔۔:twisted:
3 -...