دنیا کی سستی ترین ایئرلائن کس ملک کی؟
بین الاقوامی ادارے نے سستی ترین ایئرلائنز کی فہرست جاری کردی،ملائشیا کی ایئرلائنز کمپنی دنیا کی سستی ترین ایئرلائن ہے۔
ایئرلائنز کی کارکردگی پر نظر اور ریٹنگ جاری کرنے والے بین الاقوامی ادارے روماریوکی فہرست کے مطابق پہلے نمبر پر ملائشیا کی ایئرایشیا ایکس...