ایران میں دنیا کی سب سے بڑی افطار کا اہتمام
دنیا بھر میں رمضان المبارک کی رونقیں جاری ہیں اور اس رحمتوں ، برکتوں اور فضیلت والے مہینے میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں افطار کا خاص اہتمام کیا جاتا ہے۔
ایران میں صرف افطار ہی نہیں بلکہ دنیا کی سب سے بڑی افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں روزہ...