نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    بھیا یہ سوال کا جواب ہے ,ابھی تو ہم چائے سے شغل فرما رہے ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    ماں , بیوی , بیٹی تینوں رشتے ترتیب وار قابل قدر اور قابل احترام ہیں ۔ کھانے سےفارغ ہو کر تبصرہ کرتا ہوں ۔ 7.آپ کو ایک دن کے لیے محفل کا ناظم بنا دیا جائے تو سب سے پہلا کام کیا کریں گے؟ نہ جی نہ ہمیں ایک منٹ کے لیے بھی ناظم نہیں بنا ۔ 8.اگر محفل سے "پر مزاح " کی ریٹنگ غائب کردی جائے تو کونسی...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    موت کا فلسفہ موت ہے ۔اپنی جھوٹی انا ،مکروہ فریب ،غرور تکبر،نفسانی خواہشات اور دنیاوی محبت کو موت کی نیند سلادینا موت سے پہلے مرجانا ہے۔جب انسان ان تمام مراحل سے اپنے آپ کو گزار لیتا ہے تو وہ رب قدیر کی بارگاہ میں قبول کرلیا جاتا ہے ۔مردہ دل اللہ کے ذکر سے ہمیشہ کے لیے زندہ جاوید ہو جاتے ہیں ۔...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    اگر ایسا ہو جائے تو ان تمام غلطیوں اور گناہوں سے اجتناب کروں گا جو مجھ سے سرزد ہوئے ہیں ۔اپنی زندگی اپنے مرشد کریمؒ کے نقشے قدم پر گزارنے کی کوشش کروں گا ۔ میری عمر کا 41 واں سن ہے ، جو لوگ اپنی زندگی کا اصل مقصد پاجاتے ہیں تو وہ رہتی دنیا تک اپنا نام امر کر لیتے ہیں ،وہ موجود نہیں ہوتے مگر ان...
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، کوئی بتائے گا یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے ؟
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دعا ہادیہ کے والد محترم کے لیے دعا

    افسوس ہوا ، اللہ کریم بخیر و عافیت صحت کاملیہ عطا فرمائیں ۔آمین
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    ہم نے اس خیال سے اُس دن ہی توبہ کر لی تھی جب ہمیں یہ جواب ملا تھا ۔:D:p:LOL:
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    اللہ کریم اور آقا دو جہاں ﷺ کے بتائے گے اصول زندگی پر عمل کریں ،عزت،شہرت،دولت آپ کے پیچھے ہاتھ باندھے چل رہے ہوں گے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    انسان کی تمناؤں اور امیدوں کی کوئی حد نہیں ہوتی ، خوب سے خوب تر کی چاہ میں وہ کامیابی کے زینے چڑھتا چلا جاتا ہے مگر وہ پھربھی مطمئن نہیں ہوتا ۔ میں اپنے آپ کو اس وقت کامیاب سمجھوں گا جب دم آخر اللہ کریم راضی ہوجائیں ۔ میں اُس وقت خود کا ناکام ترین تصور کرتا ہوں جب میں کسی انسان کے رنج وغم کی...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    بہنا جی آپ کے اعتماد اور خلوص کا شکریہ ۔شیراونی کے پیسے ہم نے پورے کرلیے ،وہ دراصل آج کل حلف برداریوں کا سلسلہ چل رہا ہے نا ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    بھیا آپ کے نعرہ مستانہ سے ہمیں یہ محسوس ہو رہا ہے کہ آپ نے عدو کے ع کی جگہ ب لگا کر پڑھا ہے ۔ الحمدللہ ، یہاں دیکھیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محفلین کے انٹرویو

    شکر ہے اس لڑی میں تبصرے پر پابندی ہے ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    جناب الف عین سر ، آپ اردو ادب کا نایاب اور قیمتی خزانہ ہیں ۔بے لوث اور بلامعاوضہ اردو زبان کی ترقی کے لیے سرگرم عمل ہیں ۔آپ کی جانب سے نوزائیدہ شعراء کی پرورش اور تربیت اردو ادب کے لیے روشن مستقبل کی نوید ہے ۔مجھے جناب سے بے لوث خدمت کا جذبہ ملا ۔ محمد وارث سر ، آپ کی علمی قابلیت اور اردو ادب...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    انٹریٹ کا استعمال ہمارے مشاغل کا حصہ رہا ہے ، پچھلے کچھ سال پہلے اردو ٹائپ کرنے کا شوق پیدا ہوا ،آفس کے سسٹم میں کافی تلاش کے بعد پاک اردو انسٹالر ڈاؤن لوڈ کی اور اس سائٹ کی مدد سے اردو ٹائپ کرنا سیکھی ۔اس ہی سیکھنے کے عمل کے دوران ہم نے محفل کو دریافت کیا اور خود کو کولمبس کے مساوی مان لیا۔...
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کا انٹرویو

    وعلیکم السلام ، آپ تمام محفلین اور انٹرویو پینل کا بہت شکریہ جو ہماری شیروانی کی لاج رکھتے ہوئے ہمیں انٹرویو کے لیے منتخب کیا ،گھرکی مصروفیات کی وجہ سے محفل پر کل ہماری غیر حاضری رہی ۔انتظار کے لیے معذرت خواہ ہوں ۔ ماشاءاللہ ، اپنی زندگی پر نام کے اثرات جانچ نے کا خیال ہمارے دل میں نہیں آیا اور...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف رسمی تعارف

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید بھائی ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غضب ہے بھیا آپ کے طوطے ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہرکردیں آپ پر کہ ہمیں نہیں معلوم ۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے کہ سب یاد رکھیں ۔
Top