نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    بھیا جی ! تابش بھیا کی کثیر مراسلے میں شمولیت کل ہوئی ہے اس سے پہلےاس پوزیشن پر سارہ خان صاحبہ 15818 مراسلوں کے ساتھ برجمان تھیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    بھیا آپ ترتیب وار پہلے،دوسرے اور آخری زمرے میں موجود ہیں تو اب صرف کثیرمنفی درجات کا زمرے ہی بچا ہے جہاں آپ کی آمد کے دور دور تک کوئی آثار نظر نہیں آتے ،اگر آپ حکم دیں تو آپ کے منفی درجات میں خیر و برکت کے لیے محفل پر اجتماعی دعا کروالیں ۔:p
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایک آدمی نے مولوی صاحب سے سوال کیا ، کیا روزے کی حالت میں بیوی کو I LOVE YOU بول سکتے ہیں، مولوی صاحب: دو باتوں کا خیال رکھنا لازمی ہے۔ ۱۔ اگر کسی اور کی بیوی ہو اور اس کے شوہر کو پتہ چل گیا تو پٹائی کے دوران خون نکلنے سے روزہ ٹوٹ سکتا ہے۔ ۲- اگر بیوی آپ کی ہے تو یاد رکھیں کہ جھوٹ بولنے سے روزہ...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    بھیا آپ مدیر ہیں ، حسب منشا تدوین کر سکتے ہیں ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وارن بفیٹ کا چیک

    ایک بزنس ایگزیکٹو قرضوں کی گہری دلدل میں پھنس گیا اور ان سے نجات پانے میں کامیاب نہیں ہورہاتھا۔قرض خواہ اور سپلائرز، سب کے سب اپنی رقوم کا بار بار مطالبہ کررہے تھے۔ وہ ایک روز ایک پارک میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ کس طرح اپنی کمپنی کو دیوالیہ ہونے سے بچائے۔ اچانک ایک بوڑھا اس کے پاس آیا اور پوچھنے...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سری لنکا میں’وکٹ فکسنگ‘ کی سازش پکڑی گئی !

    کرکٹ میں کرپشن کاایک اوراسکینڈل بے نقاب ہو گیا،سری لنکامیں’وکٹ فکسنگ‘کی سازش پکڑی گئی ۔ برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ گال اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف نے سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان رواں برس 6 نومبر کو ہونے والے میچ کے لیے وکٹ فکسنگ کی یقین دہانی کروائی۔ برطانوی اخبار کے مطابق اس سازش میں...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    سِلک فیبرک پر خوبصورتی سےتحریر کردہ قرآن پاک افغانستان میں سِلک فیبرک پر لکھے قرآن پاک کی تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ خوبصورتی سے لکھے گئے چھ سو دس صفحات پر مشتمل اس کلام پاک کو اڑتیس کیلی گرافرز نے لکھا ہے۔ افغانستان میں ماہ رمضان کے موقع پر سلک پیپر پر لکھے قرآن پاک کو عوام کے سامنے پیش...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    بھیا اس لڑی میں مبارکبادی مراسلوں کی نہیں نمایاں اراکین میں شمولیت کی بنتی ہے ۔:)
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    راج کچوری!

    پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک میں رمضان کا مہینہ آتے ہی دستر خوان مزے مزے کے کھانوں سے سجنے لگتے ہیں ۔ خواتین اپنے اہل گھرانہ کے لیے طرح طرح کے انواع و اقسام کے کھانے پکاتی ہیں اور بوقت افطار پیش کرتی ہیں۔انہیں مزے دار کھانوں کا حصہ کچوریاں بھی ہیں۔ان کے خستہ ہونے کی وجہ سے تقریباً ہر کوئی...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    ہم محمد تابش صدیقی بھیا کو اردو محفل فورم کے نمایاں اراکین کے زمرے کثیرمراسلے کے 20 نمایاں اراکین میں شمولیت کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور بھیا جی سے امید کرتے ہیں کہ مراسلوں کی تیز رفتاری میں مزید تیزی پیدا کرتے ہوئے نمایاں اراکین کی فہرست میں نمایاں مقام حاصل کریں گے ، ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قران کوئز 2018

    وَ اِنۡ کُنۡتُمۡ فِیۡ رَیۡبٍ مِّمَّا نَزَّلۡنَا عَلٰی عَبۡدِنَا فَاۡتُوۡا بِسُوۡرَۃٍ مِّنۡ مِّثۡلِہٖ ۪ وَ ادۡعُوۡا شُہَدَآءَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۳﴾ ہم نے جو کچھ اپنے بندے پر اُتارا ہے اس میں اگر تمہیں شک ہو اور تم سچّے ہو تو اس جیسی ایک سورت تو بنا لاؤ ، تمہیں...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل کی تیرہویں سالگرہ پہ تہنیتی پیغامات اور کارڈز

    ہادیہ بہنا آپ نے ابھی تک مبارکبادی کا یہ کارڈ وصول نہیں کیا ۔ :)
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے نام تلاش کریں، یا غائب کریں

    :eek: بہنا جہاں تک ہماری معلومات ہے تو اس کے مطابق ماہی احمد بہن ہوا کرتی ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    مردوں کے دلائل دیکھنے ہیں تو " چار شادیوں " کا موضوع چھیڑکردیکھیں ،سب ہی مجسٹریٹ ملیں گے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رمضان کی آمد؛ خیر کی آمد: رمضان نشریات 2018

    سحری میں کثیر مقدار میں پانی پینے سے وہ سارا دن آپ کے پیٹ میں نہیں رہے گا یہ خاصیت صرف " اونٹ " کے ساتھ مخصوص ہے۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، فروٹ چاٹ کےلیے پیاز ،ٹماٹر اور لہسن لے لیے ہیں ،کوئی بتائے گا اور کیا کیا چاہیے ؟
Top