نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اس خلل کا جائزہ لینے ایک معصوم سی فاختہ زیادہ قریب آئی ۔ اور کلوز اپ دے گئی ۔
  2. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    باغ میں پانی دینے کے نظام میں کچھ عارضی خلل واقع ہوا ۔
  3. سید عاطف علی

    نعیم صدیقی نعتیہ قصیده ٭ یہ قولِ مؤکّد ہے بہ الفاظِ مشدّد ٭ نعیم صدیقیؒ

    ویسے اب دیکھا تو بعینہٖ یہی بات بپرستد میں بھی ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    نعیم صدیقی نعتیہ قصیده ٭ یہ قولِ مؤکّد ہے بہ الفاظِ مشدّد ٭ نعیم صدیقیؒ

    بہت خوب قصیدہ لکھا ہے ۔ ان مصرعوں میں کتابت کی کچھ کسر ہے شاید۔ یہاں میرے خیال میں بتراشد لکھا جانا چاہیئے ۔
  5. سید عاطف علی

    نعیم صدیقی نعتیہ قصیده ٭ یہ قولِ مؤکّد ہے بہ الفاظِ مشدّد ٭ نعیم صدیقیؒ

    قربان تری پاک محبت پہ ہے صد بار حبِّ پسر و دخت و اخ و اخت و اب و جد بہت خوب ۔ ماشاءاللہ زبردست ۔ اللھم صل علی محمد
  6. سید عاطف علی

    مبارکباد لاریب اخلاص بہنا کو منصب پانچ ہزاری مبارک

    بہت بہت مبارک ۔ لاریب بہن ۔اللہ تعالی آپ کو ترقی کی راہ پر گامزن رکھے۔
  7. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یہ نتیجہ قبل از وقت ہے شاید :)
  8. سید عاطف علی

    ابن انشا انشاءجی اُٹھو اب کُوچ کرو اس شہر میں جی کا لگانا کیا۔

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ ۔ آج کیا ناشتہ کیا آپ نے ؟ آپ کے مشاق حربوں اور ان کی کاری ضربوں سے نبر آزما ہونے لے لیے تو ہم سادہ لوحوں نے ڈسکلیمر کا ایک علم تھام رکھا ہے کہ ۔فکر ہر کس ۔۔۔۔ اس کا اندازہ آپ جیسے پرواز کر نے والے "ویلکم اور ویحکم" کی سرحدوں پر پڑی ہمارے پروں کی جلی راکھ دیکھ کر لگا...
  9. سید عاطف علی

    درد پیہم ہے کوئی ساعتِ راحت ہی نہیں

    اصولی طور پر لگ تو رہا ہے ۔ لیکن میرے نزدیک ، میں تسکین اوسط کی ریورس ٹیکنک تحریک اوسط کی بنیاد پر اسے بحر کے جائز حد میں سمجھتا ہوں ۔البتہ ہر لفظ درست بیٹھے تو اصل مزہ آتا ہے۔ یہ میرا ذاتی خیال یے۔ اعجاز بھائی کی رائے لے لیتے ہیں۔ الف عین ۔ تحریک اوسط کوئی معیاری اصطلاح نہیں میری اپنی اختراع ہے۔
  10. سید عاطف علی

    اللہ تعالی کا شکر ہے ۔

    اللہ تعالی کا شکر ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    فرق درکار ہے

    جی ہاں ۔ کوشش تو معروف ہی ہے کہ ہر عمومی جدوجہد کو کہتے ہیں ۔ کاوش لفظ دراصل فارسی کاویدن سے بنا ہے جس کے معنی کریدنے اور کچھ چیز دریافت کرنے کی کوشش کے بنتے ہیں ۔اس طرح لفظ کاوش کسی عمومی کوشش کی کے خاص پہلو کے بیان پر استعمال ہو سکتا ہے ۔
Top