زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان سوپر لیگ 2020
اور متحدہ ہار گئی کراچی سے ۔ :) لیکن میچ بہر حال اچھا ہوا۔ ٹوسٹ اینڈ ٹرنز کے ساتھ ۔
سید عاطف علی
Post #455
مارچ 1، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
بادشاہ تقریبا جیت گئے ۔ 2 رن درکار دس بالیں باقی ۔ عماد کے دو چھکے فہیم کو۔
سید عاطف علی
Post #453
مارچ 1، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
21بالوں پر 27 ۔ زیادہ تو نہیں ۔ 5 وکٹیں بھی ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #450
مارچ 1، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
شاداب اتنے غصے میں کیوں تھا ۔ ؟؟؟ دیکھا نہیں ۔ :)
سید عاطف علی
Post #449
مارچ 1، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
شاداب رونکی پارٹنر شپ تو خوب جارہی ہے ۔ خطرناک ہو سکتی ہے ۔
سید عاطف علی
Post #430
مارچ 1، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان سوپر لیگ 2020
شروع بھی ہو چکا ۔ہمیں پتہ ہی نہیں ۔ واہ۔
سید عاطف علی
Post #429
مارچ 1، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
ایک بنا بنایا گلدستہ ، باغ نے خود ہی ہمیں خیرسگالی کے لیے پیش کردیا۔
سید عاطف علی
Post #298
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
صبح کی تازگی ۔
سید عاطف علی
Post #297
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
میری بیٹی نے باغیچے میں ایک بلبل کا جسد جو ناگہاں دیکھا تو اس پر ایک پھول ڈال کر اپنے جذبات کا اظہار کیا ۔
سید عاطف علی
Post #296
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
علم کے حیرتکدے میں ہے کہاں اس کی نمود گل کی پتی میں نظر آتا ہے رازِ ہست و بود
سید عاطف علی
Post #295
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
باغ میں ایک جھڑتا پتہ ۔
سید عاطف علی
Post #294
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
ریاض شہر کا یک فضائی منظر ۔
سید عاطف علی
Post #293
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
ریاض ۔ صحرائی شہر۔
سید عاطف علی
Post #292
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
اس مرتبہ قومی ائیرلائن سے بہ راستہ لاہور واپسی ہوئی ۔سو لاہور شہر کے مضافات کا ایک منظر جنوری 2020۔
سید عاطف علی
Post #291
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
لڑکپن کی ایک یادگار ۔ یہاں سے میٹرک کیا ۔ شہدادپور ۔ سندھ ۔
سید عاطف علی
Post #290
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
دریائے سندھ سے نکلنے والی بڑی شاخوں میں سے ایک شاخ پر صبح کا منظر ۔
سید عاطف علی
Post #289
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
آب پاشی کے نظام کا اہم حصہ ۔ایک نہر۔
سید عاطف علی
Post #288
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
دیہی ماحول میں لہلہاتے خوبصورت سبزہ زار ۔ اللہ تعالی پورے وطن عزیز کی پیدا وار میں ترقی دے ۔
سید عاطف علی
Post #287
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
کھیتی باڑی اور ابر آلود مطلع ۔
سید عاطف علی
Post #286
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
میری متفرق تصاویر ۔۔۔
پگڈنڈی ۔اس قبرستان کے گرد لڑکپن میں کافی شکار کھیلا ۔لیکن افسوس اس بات کا زیادہ ہے کہ پرندوں کے بریڈنگ سیزن کے وقت کی پرواہ کیے بغیر۔
سید عاطف علی
Post #285
مارچ 1، 2020
فورم:
تصاویر
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top