نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    نہیں بنتا قلندروں سے 199 ۔ :) محفلین میں کہیں کوئی قلندر نہ ہو۔ :)
  2. سید عاطف علی

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    "ستایا ہوا" تو صفت ہوئی ۔
  3. سید عاطف علی

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    یہ اسم ہے یا صفت ؟
  4. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    یہ ایک چڑا ہے ۔ نہ جانے یہ چڑا پہلے سے چڑا تھا یا پھر چڑیا کے چڑانے سے چڑا ! اب یہ بہر حال چڑا ہے اور ہاں بھئی ! کوئی اسے چڑ چڑا نہ سمجھے ۔
  5. سید عاطف علی

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    ویسے آپس کی ہی بات ہے کہ "یہ" جملہ تو کسی انگریز کا لگ رہا ہے ۔:ROFLMAO:
  6. سید عاطف علی

    چڑانا -- چڑنا ؛ ستانا -- ؟؟؟

    میریی بیٹیاں ایسے الفاظ خود ایجاد کرلیتی ہیں اور انہیں میں استعمال بھی کرتی ہیں ۔ البتہ ان خود ساختہ ایجادات کو آپس کی گفتگو تک محدود رکھتی ہیں ۔ بلکہ دیدہ و دانستہ ایسے الفاظ کی کی سرجری کرنا ان کا مشغلہ ہے ۔ :) جیسے بتانا سے بتنا ۔ "میں نے اسے یہ بتایا تو اسے بت گیا ۔ :) " اور "تم نے جو بات...
  7. سید عاطف علی

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    مدھیاپردیش۔
  8. سید عاطف علی

    بھارت میں مسلم کش فسادات

    کشمیر کی طرح اب مدھیا سے بھی دردناک خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ اللہ رحم کرے ۔
  9. سید عاطف علی

    ذہین و فطین محفلین!

    یہ بات بھی نظر انداز نہ کی جائے کہ آپ موصوف مصنف صاحب کی طرح "ہٹ دھرمی" پر اڑے نہیں ۔سو آپ کی معذرت کا خیر مقدم کیا جانا چاہیئے ۔
  10. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    لیکن اس کا چہرہ دیکھ کے میری تو ہمت نہیں ہو رہی ۔
  11. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اور مجھے بہت غضبناک لگ رہا ہے ۔ شاید بھوک بہت ہی زیادہ شدید ہو ۔
  12. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    پرندہ جنس نہیں بدلتا ،اس کا نام البتہ بدل لیتا ہے ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    ذہین و فطین محفلین!

    مقفلین یعنی کوارنٹین ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    میں یہاں دیکھتا ہوں ۔ اور مکمل انگریزی ہی ہوتی ہے ۔ PSL 2020 Live Streaming | Pakistan Super League 2020 Live Streaming | PSL 2020 5th Season Match Live Streaming – Cricketgateway | Cricketgateway.ae
  15. سید عاطف علی

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    میرے پاس تو میچ انگلش میں آرہے ہیں ۔ کیا یہ کسی خاص کمنٹری کی بات نہیں ہوئی ؟
  16. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    انور علی سات نمبر پہ آؤٹ ۔
  17. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    ساڈی واری آن دیو۔ از قلندرز :)
  18. سید عاطف علی

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    ارے یارو ! اس کمنٹری کا نمونہ کوئی سنوادے تو اس کا بھلا ہو ۔ جاسم محمد !
  19. سید عاطف علی

    ذہین و فطین محفلین!

    اگر یہ مناسب نہ ہو تو ظریف شریف لطیف ٹھیک رہے گی ۔
  20. سید عاطف علی

    پاکستان سوپر لیگ 2020

    یہی وکٹیں رن ریٹ گراتی ہیں ۔
Top