الفاظ مروڑنا تو خیر ازراہ تفنن تھا ۔ اسی لیے مروڑنے میں بھی "اجتہادی" حد کا خیال رکھا تھا ۔ یعنی اس حد تک کہ جیسے بچوں کا کان مروڑتے ہیں کہ جب کان چھوڑو تو واپس اپنی سالم و مترتب حالت میں آجائے۔ :)
اگر لفظ قرنطینہ کو کسی بحر میں ایسی جگہ لائیں جہاں اس ی ہ بحر کو چبھ رہی ہو اسے عارضی طور...