نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    اب ایسا کہنا تو عجیب سالگتا کہ سیچوریشن کی وجہ سے تصویر کا ستیاناس کردیا۔ جیسے دیہات والے ٹی وی کے رنگ فل کر کے رکھتے ہیں۔۔۔
  2. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    مطلب یہ کہ مشورے کے بعد تصویر زبردست ہوجائے گی۔
  3. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    سیچوریش ذرا کم کیا کیجیے ۔
  4. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    کافی پرانی ہے ۔ ونڈوز ایکس پی کی ٹاسک بار نظر آرہی ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    شمشاد بھائی مجھے اس کا علم زیادہ نہیں لیکن جتنی بھی فری سائٹس ہیں یہ کچھ زیادہ قابل اعتبار نہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    ارے بھائیو میرا مطلب تھا کہ سعد کی بکری کی قریبی رشتہ دار ہو گی ۔لگتا ہے یہ قرنطینہ محفلین کی شرارتوں میں اضافہ کر رہا ہے ۔ :devil1:
  7. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    سعد کی نہیں اس کی "قریبی" رشتہ دار ہو گی ۔
  8. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اس لڑی کی تمام ہوسٹنگ ---imgur.com--- پر ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    بات تو ٹھیک ہے لیکن تھیم والا زمرہ بھی مشاغل کا ہی ہونا چاہیئے ۔ آپس کی بات ہے ۔
  10. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    عین ممکن ہے کہ انہوں نے کسی کو کوئی تفصیلات ہی نہ بتائی ہوں ۔
  11. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    لگتا نہیں ہے لگ گیا ہے ۔ رسمی حکم نامہ کب کا صادر ہو چکا ۔
  12. سید عاطف علی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    میرا ایک کبھی کبھی کا شوق ۔ اردو خطاطی کی کوششیں ۔
  13. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    کہیں تصویر لینے لے لیے کوئی خرابی آپ ہی نے تو نہیں کی تھی ؟
  14. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    صرف ہاتھ باہر نکالا تھا یا سر بھی ؟
  15. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    یہ تو میاں مسکین کا کوچہ لگ رہا ہے ۔ میاں مسکین سٹاکہوم میں رہتے تھے آج پتہ چلا ۔
  16. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    درجہ بندیاں نکال ہی دیں موبائل سے بھی بہت اچھی تصاویر آجاتی ہیں ۔ آپ کی حسِّ شاٹ سلیکشن لطیف ہونی چاہیئے ۔ ایک رائے ۔
  17. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    کردیں گے!!!
  18. سید عاطف علی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ٹھہر جایئے ۔ ٹھہر جایئے ۔ ٹھہر جایئے ۔ ابھی ایک رپورٹ تھانے میں آئی ہے ۔
  19. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    کیا ہی زبردست رپٹ لکھوائی ہے جاسمین بہن نے ۔ آج سے میرے تمام تصاویری نشانہائے حیدر خواہ وہ ماضی کے ہوں یا مستقبل کے (یا غروب آفتاب والے کی طرح متنازعہ :) ) ، وہ سب جاسمن بہن کے نام ۔
Top