نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفظ تو آپ نے دے بھی دیا ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہیں؟؟؟ یہ لو! ایک دور پھر تمام ہونے کو ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں نہیں ۔ کبھی کبھی کوئی بات منہ سے بھی نکل جاتی ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو ! یہ کیا بات ہوئی ۔ اس سے تو ہم سب دعا کر رہے ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کون ہے جو دعا نہیں کر رہا ؟
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غرور کو دل میں جگہ نہ دیں کہ وہ دعا کی قبولیت میں رکاوٹ نہ بنے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین عبادت ہے دعا بھی ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف کے مطابق خدا سے مانگیں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ اب یہ اپنائیں کہ سب محفلین دعا کریں کہ یہ مصیبت ٹل جائے ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب شہر کی تاریخ دھرائی جاتی رہے کی ۔ رہ رہ کر۔
  11. سید عاطف علی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    بینیان ٹری سے ۔ انٹرنیٹ کی تاریخی پروٹوکول یاد آگئی جب آئی پی ایڈریس پیدا نہیں ہوئے تھے شاید ۔ بینیان وائنز ۔ :star2:
  12. سید عاطف علی

    پیڑ پودے: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    ایک بوڑھا درخت یہ بھی ہے ۔ اس کے تنے کا گھیراؤ کوئی پچاس فٹ ہو گا ۔
  13. سید عاطف علی

    اقبال محبت کو دولت بڑی جانتے ہیں ۔ علامہ اقبال

    واہ خوب فرخ بھائی ۔ کوئی پچیس تیس برس قبل غالبا عبدالرحمن طارق کو مرتب کردہ اقبال کا غیر مطبوعہ کلام پڑھا تھا ۔ وہ یاد آگیا ۔ دلچسپ انتخاب کیا اس مرتبہ بھی ہمیشہ کی طرح ۔ شاد آباد رہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہ ایک پاکستانی یوٹیوب نیوز چینل ہے جو مختلف خبروں کی (سچی جھوٹی) اندرونی کہانیوں پر مبنی تجزیئے پیش کرتا رہتا ہے۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تین بجے سے پہلے دکانیں بند ہو جائیں گی یہاں ۔ جلدی کرو۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین باجی ۔ کہاں ہیں آپ ؟
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب نیا دور میں شروع کرتا ہوں ۔ السلام علیکم ۔
  18. سید عاطف علی

    محفل کے جِن بھوت

    تیرہ برسوں میں 539 مراسلوں کا شو کاز نوٹس ہے یہ ! جواب دیجیئے ۔
  19. سید عاطف علی

    دعاؤں کی درخواست

    شکر خدا کا ۔ اللہ تعالی باقی خاندان اور احباب کو بھی صحتیاب کرے اور محفوظ رکھے۔ آمین ۔
  20. سید عاطف علی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ویسے علماء کرام کو یہ اعتراض کرنا شایاں نہیں کہ دوسری جگہوں پر (مثلاََ بازار یا شاپنگ مال وغیرہ میں ) رش لگتا ہے تو ہمیں بھی رش لگانے کا حق ہے۔ بلکہ انہیں تو لوگوں کی تربیت بطور عام کرنے میں میں اپنا کردار ادا کرکے تعاون کرنا چاہیئے ۔
Top