نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہ ساری باتیں تو ہر کسی کے نزدیک مسلمہ و متفقہ ہیں اور اظہر من الشمس بھی ہیں ۔ اگر آپ کے پاس کسی کی گرفت کی کوئی خاص بنیاد ہے تو وہ سامنے لائیں ۔ تاکہ اس کو کوئی جواب دے ۔ اس طرح خود ہی گیند اچھال کے چھکے لگا نا تو سب کو آتا ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    اس تصویر میں وائرڈ لاینز کا ایفیکٹ کس طرح آیا ہے؟ :unsure: جیسے تصویر کسی ڈجیٹل ڈسپلےسے لی ہوئی ہو ۔ یہ ایفیکٹ شٹر سپیڈ اور سکرین کے ریفریش ریٹ کے ہم آہنگ ہونے سے آجاتا ہے ۔ واللہ اعلم ۔
  3. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    ہم تو یہ جانتے ہں کہ حرکت کرتے ہوئے اجسام میں فوٹو گرافی کتنی صبر آزما ہو تی ہے ،یہ صرف وہ جانتا ہے جو ایسے لمحات میں کیمرا تھامتا ہے ۔ ساکت اور جامد اشیا ء اور مناظر کی تصویر کشی اور متحرک (خصوصا فطری) اجسام کی فوٹو گرافی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔
  4. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    سبز اور نیلگوں پانیوں میں سے گزرتا ایک بری راستہ ۔
  5. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    مکہ شہر سے باہر نکلتے ہوئے شاید جدہ کی طرف کے راستے میں ایک رحل و قران کا مونومنٹ۔
  6. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    یہ تو کوئی veyron bugatti کے طرز کی گاڑی لگ رہی ہے ۔
  7. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    اب کوئی یہ نا کہے کہ یہ تو پہاڑیاں ہیں اس راستہ کہاں ہے ۔راستہ خؤد ہی تلاش کیجئے ۔ طائف 2018 ۔ سطح سمندر سے 1800میٹر بلند ۔
  8. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    مکۃ المکرمۃ شہر کی طویل سرنگوں کا راستہ ۔
  9. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    یہ دنیا میں کتنے کنارے ہیں ایک اینڈ آف دی ورلڈ ، یہاں ریاض کے اطراف میں بھی ہے ۔ وہاں میرے فلپینو دوست جاتے ہیں ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    لیپ ٹاپ کونسا لوں

    ریم کی وجہ سے قیمت زیادہ نہیں بڑھتی ۔ آج کل ریم بہت سستی ہے ۔ بڑھائی بھی جاسکتی ہے ۔ جی پی یو اچھا ہونا چاہیئے وڈیو ایڈیٹنگ کے لئے ۔ میرے خیال میں آئی5 ساتویں جین ہو اور ریم آٹھ ہو ۔ قیمت کے بیسٹ کمپرومائز کے لیے۔
  11. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    یہ راستہ سیدھا روضہء رسول ﷺ کی طرف لیجاتا ہے ۔ مدینہ منورہ ۔ 2018
  12. سید عاطف علی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    اور ساتھ ساتھ یہ بھی تو کہیں کہ زیک کے زمانے میں بتائی جا رہی ہے ۔ بلکہ نہ صرف بتائی ، بلکہ طرہ یہ کہ ترغیب دلائی جارہی ہے ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    اور اب تو پری ڈائبیٹک ہونے کی وجہ سے حلق پر دربان رہتے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    وسطی سندھ ، پاکستان کے دیہات سے ایک کچا مگر اطراف سے سر سبز و شاداب راستہ ۔2019
  15. سید عاطف علی

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    مجھے تو یہ ترکیب پڑھنے سے ہی ذائقے کے غدود میں وہ گد گدیاں محسوس ہونے لگیں کہ گویا اب کھانے کا اشتیاق نہ رہا ۔ ویسے بھی میٹھے سے رغبت کم ہی رہی ۔
  16. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    پہلے بیک تصویر دو راستے ایک ہی وقت میں ہوائی اور زمینی بھی ۔ ریاض، اگست 2019 ۔ پاکستان سے واپسی ۔
  17. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    وہ بھی امن کا ، لوللل :rollingonthefloor:
  18. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    اس سے بھی مراد وہی ہے ۔ شاید کہ تصویر کش اس بات کا ادراک کرے ۔
  19. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    ارے بھئی ۔ تو کیا میرے مانیٹر کو صرف اسی تصویر سے حسد ہوا ؟ :)
  20. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: راستے

    پھر وہی چبھتی ہوئی سیچوریشن ۔ یار ! یہ عارف والا کے دیہات میں بھی ٹی وی ایسے ہی چلتے ہیں کیا ؟ فل کلر میں ؟؟؟
Top