آج یہاں سعودی عرب میں چودہ سو اکتالیس ہجری کے رمضان کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ۔ کل سے پہلا روزہ رکھا جائے گا ۔
ان تمام ممالک کے محفلین کو جو سعودی تاریخ کے مطابق رمضان و عید وغیرہ شروع کرتے ہیں بہت بہت مبارکباد ۔ باقی تمام محفلین کے لیے بھی بہت نیک خواہشات اور مبارکباد جن کے ہاں رمضان کا مہینہ کل...
اگر حکومت یہی نہیں کرنا چاہتی تو اور کرنا کیا چاہتی ہے آخر؟
حیرت کی بات ہے ۔ یہ معاملہ ڈاکٹرز کے زیر انتظام ہونا چاہیئے ۔ ان کا اس بیماری کے متعلق فیصلوں میں آن بوورڈ ہونا تو ازحد ضروری ہے ۔
علما ئے کرام کو عوام کی تربیت کرنے میں حکومت کے احتیاطی ایجنڈے جو طبی ماہرین کی واضح ہدایات کے مطابق وضع کیا گیا ہے تعاون کرنا چاہیئے ۔
ہمارے معاشرے میں علماء کرام کا خصوصی احترام کیا جاتا ہے اور عوام کی ایک معتد بہ تعداد انہی علماء کی رہنمائی پر اپنی زندگی کے ہر معاملے میں بڑا انحصار کرتی ہے...
لیکن آپ نے ذ کی جگہ ز لکھا ہے جو غلط ہے ۔ یہ لفظ قران کریم میں ہے۔ اور دوسرے یہ کہ ذ دو مرتبہ لکھا جانا چاہیئے تھا تشدید کی وجہ سے ۔ :)
ان المبذرین کانو اخوان الشیاطین۔
القرآن الكريم - تفسير الطبري - تفسير سورة الإسراء - الآية 27