تھری ڈی گیمز میں جب آپ کھیل کے دوران گھومتے ہیں یا اپنا منظر تبدیل کرتے ہیں (جو کہ دراصل بہت سے مناظر سے ہو تے ہوئے بدلتا ہے) تو آپ کا گرافکس کارڈ انجن ، آپ کے کنٹرولز کے مطابق اپنے فریم بہت تیزی سے بدلتا ہے ۔ (جیسے کہ آپ نے کہا "سموتھ" چل رہا ہے۔) ۔ اگر یہ فریم فی سیکنڈ اچھی رفتار سے بدلتے رہیں...