نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    پھل پھول: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    یہ ووٹنگ کا آپشن ریٹنگ کے آپشن سے اک گونہ تصادم رکھتا ہے ۔ ووٹنگ سے ریٹنگز کا کوئی کردار نہیں رہتا ۔ سب ویٹو ہو جاتا ہے ۔ میں اصول پرستی کے زعم میں ایک دفعہ نشان حیدر گنوا چکا ہوں ۔ :rollingonthefloor: اگر ایک ہی تصویر شریک کی جائے تو ووٹنگ سے نجات مل جائے ۔
  2. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    جی ہاں یہ بات بھی درست ۔۔۔ لیکن اگر "نکلیں" رہے تو شرطیہ انداز کی قید سب صیغوں کو بالعموم ہی محیط ہو جائے ۔ میرا پڑھ ذہن اسی طرف جاتا ہے ۔ اگر چہ آپ کی بات بھی ٹھیک ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    گئی رتوں کا ہراک سوگ تو بہار میں ہے

    اچھے اشعار ہیں لیکن غزل کے لیے مطلع کمزور ہے دونوں مصرع ایک تخیل کو نہیں پہنچ رہے ۔یعنی دو لختگی کی سی کیفیت ہے۔ عجب کے ساتھ سی نہیں لگتا عجیب کے ساتھ لگ سکتا ہے ۔ اسے صرف عجیب کردیں اور سی کی ضرورت نہیں رہے گی ۔ سانس کو مونث باندھنا عام ہے مگر مجھے تو عجیب سا ہی لگتا ہے ۔ جیسے دہی :) بہرحال...
  4. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2020

    وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُوعِ وَنَقْصٍ مِنَ الأَمْوَالِ وَالأَنْفُسِ وَالثَّمَرَاتِ وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ (155)
  5. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2020

    مال اولاد بھوک خوف
  6. سید عاطف علی

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    یہاں پیٹرول کے دو درجے عام ملتے ہیں ایک اکیانوے گریڈ اور ایک پچانوے گریڈ۔ 90 فیصد گاڑیوں کے لیے اکیانوے گریڈ تجویز کیا جاتا ہے اور استعمال بھی ہوتا ہے جبکہ کچھ گاڑیوں (بہت کم۔شاید سپورٹس وغیرہ ) کے لیے پچانوے گریڈ تجویز کیا جاتا ہے ۔ اکیانوے والے کی قیمت ایک اعشاریہ پانچ چار ریال فی لیٹر (1،54)...
  7. سید عاطف علی

    مبارکباد آورکزئی کے ہزار مراسلے!

    نقشے سے اندازہ ہوتا ہے یہ کہ جمرود اور طورخم کے درمیان ہے کہیں ۔ ؟ خوبصورت پہاڑی علاقہ ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد آورکزئی کے ہزار مراسلے!

    آورکزئی نام کے بارے میں بھی کچھ بتائیے ۔ ویسے ہی نالج کے لیے ۔
  9. سید عاطف علی

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    عوام محنت اور ایمانداری سے کام کرے تو انشاءاللہ یہ بھی ہوجائے گا ۔
  10. سید عاطف علی

    حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر کمی کردی

    اسّی روپے لیٹر تو یہاں سعودیہ کی قیمت کے برابر ہو گئی ۔ تقریباََ ۔ اچھی بات ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاید یہاں ایک ہی جنگجو ہے ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    اللہ حفاظت رکھے۔ آمین ۔ آغاز کے دنوں میں بڑی بیٹی کو کچھ علامات ہوئی تھیں ۔ لیکن ہفتے بھر میں...

    اللہ حفاظت رکھے۔ آمین ۔ آغاز کے دنوں میں بڑی بیٹی کو کچھ علامات ہوئی تھیں ۔ لیکن ہفتے بھر میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوگئیں ۔ انشاءاللہ ٹھیک ہو جائیں گے۔
  13. سید عاطف علی

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    بگھیرا میرے خیال میں کیوں کہ کہانی میں بگھیرے کا نام ہے اس لیے اسے بگھیرا بھی استعمال کیا جاسکتا ہے اور بگھیرے بھی کیا جاسکتا ہے ۔ یہاں پچھلے مصرع سے موافقت کے لیے تب کے بجائے تو زیادہ بہتر ہے۔ یہاں ہی کے بجائے پھر بہتر ہے ۔ وجہ وہی پچھلے مصرع سے مطابقت۔ یہاں محض ٹپکے درست نہیں اسے آسانی سے...
  14. سید عاطف علی

    نئی غزل

    ویسے ظہیر بھائی میرے پاس چھنٹنے کے لیے سبزیوں کے علاوہ ایک اور مثال بہتر مثال ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک ہی لفظ ہے ؟
  16. سید عاطف علی

    رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

    یہ تو ان سب کپوروں پر ایک مفصل تحقیق ہو گئی ۔
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جواب درست ہے ۔ :) واٹر کولر کافی ہوگئے ہوں گے اب تو !:p
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ک ح ن ر و س ک ات ت ا ایک مرکب لفظ ۔
  19. سید عاطف علی

    رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

    میں تو دونوں کو بھائی سمجھتا تھا ۔
  20. سید عاطف علی

    کیا یہ مصرعہ موزوں ہے ؟

    یاد پڑتا ہے کہ محفل میں یہاں ایک بحر ہندی اور بحر (نام ذہن سے نکل گیا ۔ ایک مشابہ سی طویل بحر تھی) کے فرق پر بحث ہوئی تھی ۔ وہ کہاں ہے ؟ ویسے مزمل بھائی ! محفل میں آپ کے نقوشِ قدم دیکھ کر خوشی سی ہوئی ۔اور کچھ یادیں تازہ ہوئیں ۔:)
Top