نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں ایک میں دیتا ہوں ۔ ٹھیک ہے ؟
  2. سید عاطف علی

    نفاق ، ریاکاری ، کذب اور خیانت سے بچاؤ کی دعا

    اللھم طھر قلبی من النفاقِ و عملی من الریآءِ و لسانی من الکذبِ و عینی من الخیانۃ؛ فانک تعلمُ خآئنۃ الاعینِ و ما تخفی الصدور اے اللہ! میرے دل کو نفاق اور ریاکاری سے صاف کر دے۔ میری زبان کو دروغ گوئی(جھوٹ) سے محفوظ رکھ اور آنکھوں کو خیانت سے۔ اور آپ کے پاس خیانت کرنے والوں اور دلوں کے بھید جاننے کا...
  3. سید عاطف علی

    رشی کپور67 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے

    کیا رشی کپور ، ششی کپور کا بھتیجا تھا ؟
  4. سید عاطف علی

    رَبِّ اشْرَحْ لِي صَدْرِي ۔ وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي ۔

    رَبِّ اشْرَحْ لِی صَدْرِی وَ يَسِّرْ لِی أَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّن لِّسَانِی يَفْقَهُوا قَوْلِي۔ اے میرے رب میرا سینہ کھول دے اورمیرا کام آسان فرما اور میری زبان سے گرہ کھول دے کہ میری بات سمجھ لیں۔
  5. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    ارے ۔واہ۔ آپ تو وزیر اعظم کے پڑوسی ہی نکلے ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آپ کے علاقے کا نام تو بتائیے ! آپ کوئی وزیر اعظم تو ہیں نہیں کہ سب جانتے ہوں ۔ (از راہ تفنن نظامی صاحب :) )
  7. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    حیرت ہے ۔ حالانکہ ان میں تو چھولوں ہی کا نمکین اور ذائقے دار پانی ہوتا ہے۔ کوئی اور فرق بھی ہوگا۔
  8. سید عاطف علی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یہ کام غلط کیا ۔ ان بوتل کے چھولوں کو دھونے کی کیا ضرورت پیش آئی ؟
  9. سید عاطف علی

    انٹرویو کاشف عمران ہوبہو ، اسامہ سَرسَری کے روبرو

    نہیں ! کیوں کہ انہیں دانستہ سرخ کر کے کچھ اشارہ دیا گیا ہے ۔:sneaky:
  10. سید عاطف علی

    اقتباسات میں جو اردو لکھتا ہوں میری تہذیب کی نمائندگی کرتی ہے :علامہ اقبال

    لاریب بٹیا ! نہ صرف زندہ ہیں بلکہ روز افزوں ترقی کی راہ پر گامزن بھی ہیں ۔
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

    شمشاد بھائی کو بہت مبارک ۔ہزار داستان ۔ اب شمشادخان بھائی کہنا تو ضروری نہیں لگتا ۔ :unsure:
  12. سید عاطف علی

    مبارکباد اردو محفل کے نئے رکن کو محفل کا نشہ ہو جانے پر مبارک باد

    ایک ناول پر بنی فلم کا ڈائیلاگ یا د آگیا جو امریکہ کے ایک سائنسدان کے لیے افریقہ کے ایک رشوت خور افسر کی زبان سے ادا ہوا تھا ۔ !!! you worked for CIA then for ------ hmm ------ pays better than CIA :sneaky:
  13. سید عاطف علی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کے گھر کھلا ایک اور پھول

    ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو محمداحمد بھائی۔
  14. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2020

    میرے خیال میں براہ راست قران میں ان اسماء کا ذکر نہیں ہو گا ۔ امام صاحب نے مندرجہ بالا حوالے کے مطابق اس صورت کے پچیس نام بتائے ہیں ۔اور شاید وجوہات تسمیہ بھی نقل کی ہوں گی ۔اللہ اعلم ۔
  15. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ والے ریستوران مولویوں کے تو نہیں ؟
  16. سید عاطف علی

    اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول

    مہکتے پھول تو دیکھے ہوں گے ۔ یہ ہیں دہکتے پھول۔
Top