زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
"یہ لفظ ہی ایسا ---- ہے ۔" اسے لفظ کا ایک اشارہ بھی کہہ سکتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #728
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
آپ آم کھائیں پیڑ مت گنیں ۔ نہیں تو آم بھی ختم ہو جائیں گے ۔
سید عاطف علی
Post #721
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
واہ !!! لیکن وار خطا گیا ۔
سید عاطف علی
Post #720
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بہت اچھا اندازہ لیکن ہدف پر وارد نہیں ہوا ۔ میرا یہ والا اندازہ درست نکلا ۔
سید عاطف علی
Post #719
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
یہ الگ لفظ تو ہیں لیکن یہ مرکب لفظ نہین بنتے ۔
سید عاطف علی
Post #715
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
راستے: آپ کا پسندیدہ منظر کش
اپنے آپ کو بھی ووٹ دیا جاسکتا ہے کیا بھئی ؟ یا یہ اسپورٹس مین سپرٹ کے خلاف ہو گا ؟ :)
سید عاطف علی
Post #18
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
نہیں زیر تو کہیں بھی نہیں ۔
سید عاطف علی
Post #711
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
میرے ذہن میں تو فوراََ ۔ سگ تبدیل آیا تھا ۔یعنی کہ کسی کا کتا بدل گیا ہو ۔ :rollingonthefloor:
سید عاطف علی
Post #708
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
میوہ پھل ہوتا ہے ۔خشک و تر کی پابندی نہیں ۔ ویسے ابھی تدوین کا اختیار ہے ۔
سید عاطف علی
Post #79
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
ایک لفظ میری طرف سے ۔ ت ا و د ا د ر ہ ف ۔ شاید اس سے بہت بن جائیں لیکن بتانا وہی ہے جو میں نے پوچھا ہے ۔ زیادہ مشکل نہیں تھوڑا سا ہو سکتا ہے۔
سید عاطف علی
Post #706
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
خبردار کوئی ہنسے نہ !!! یہ پھل بھی کبھی پھول ہو گا ۔ اور دھاگا پھلوں کی اجازت بھی دیتا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #76
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
ایک پھلواری ۔
سید عاطف علی
Post #75
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
ایک تنہا پھول کسی کا منتظر ۔
سید عاطف علی
Post #74
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
دو پھول جیسے ۔ دو دوست ۔
سید عاطف علی
Post #73
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
ایک بنا بنایا قدرتی گلدستہ ۔
سید عاطف علی
Post #72
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
ایک اور پھول ۔ کرائے کے مزدور سے کام کراتے ہوئے ۔ مکھی نے پھول کا بوجھ اٹھا رکھا ہے ۔
سید عاطف علی
Post #71
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
اس ہفتے کا منظر کش: پھل پھول
مجھے پھولوں کے ناموں کا بہت کم پتہ ہے۔ اس لیے بے نام پھول۔
سید عاطف علی
Post #70
اپریل 24، 2020
فورم:
مشاغل
ورچوئل نماز جماعت
فرض نماز کے لیے تو یہ طریقہ ٹھیک نہیں لگتا ۔ البتہ کسی نماز میں اس طرح محض شریک ہونے میں کیا عیب ہو سکتا ہے ؟ واللہ اعلم ۔
سید عاطف علی
Post #10
اپریل 24، 2020
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
کیا سلیم ملک کو بھی دوسرا موقع ملنا چاہیے؟
منندر سنگھ بھی کافی پٹا تھا ۔
سید عاطف علی
Post #3
اپریل 24، 2020
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام
مریم! اس کے لیے قلم تلاش کرنے پڑیں گے۔ خیر ۔ دیکھتا ہوں ۔ ویسے کافی سارے بنائے تھے بہت پہلے۔ آری سے کاٹ کر :) ۔ ان شاء اللہ۔
سید عاطف علی
Post #9
اپریل 24، 2020
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top