دھاگے کے تعارف سے جو تاثر ملتا ہے وہ تو بس ااتنا ہے کہ خطاطی ایک علمی اور فنی امتزاج کا عکس ہے اور اس کی اہمیت کم نہیں ہونی چایئے اور بنابریں اس کو فروغ ملنا چاہیئے جو جدید ماحول میں کم ہوا ہے۔
یہاں خطاطی بس اپنی ہو نی چایئے ۔ضروری نہیں کہ مذہبی اسماء حسنی یا عربی زبان کی قید ہو۔
باقی مریم...