نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    جیدی سے شہرت پانے والے نامور اداکار اطہر شاہ خان مداحوں سے بچھڑ گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم سے ایک تقریب میں ملاقات ہوئی تھی کوئی چھتیس یا سینتیس برس قبل کراچی میں ۔ جب میں کافی نو عمر تھا۔ ہم اس زمانے میں جمعے کی صبح ان کا پروگرام ریڈیو پر سنا کرتے تھے ۔ بہت اچھے فنکار اور صاحب ذوق انسان تھے ۔ اللہ تعالی غریقِ رحمت کرے ۔
  2. سید عاطف علی

    بولڈ نسخ فانٹ

    یہ تاء مربوطۃ (ۃ)نہیں بلکہ ت ہے ۔ واللہ اعلم۔
  3. سید عاطف علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اُدھر وہ بدگمانی ہے ، اِدھر یہ ناتوانی ہے نہ پُوچھا جائے ہے اُس سے ، نہ بولا جائے ہے مجھ سے ناتوانی
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کا ایک اشارہ یہ ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا انحصار اس پر ہو تا ہے
  5. سید عاطف علی

    قرآن کوئز 2020

    تانبے کے لیے نحاس کا لفظ بھی آیا ہے ۔ شیشہ دھات نہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہر چیز الٹی ہوگئی اس الٹی لڑی میں ۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک سوال یہ لیں ۔ ۔ گ ر ی ح و ا ش د خ ن ۔ ایک اور ترکیب ذہن میں آئی کہ اگر دس یا زیادہ حروف ہوں تو ایک حرف درست جگہ پر رکھا جائے ۔ :) ر تو میں نے بتادیا کہ درست جگہ ہے البتہ "ایک اور حرف" بھی درست جگہ پر ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نیکسٹ پلیز ۔
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں ایک آسان سا سوال ۔ مرکب ت ر و ی ہ ا ن م ق
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاید میں اپنا مافی الضمیر بیاں نہیں کر سکا۔میرا مطلب ہے کہ دو لفظ ہیں وسیع اور میدان ۔ میرے کہنے کے مطابق ہم وسیع میدان یا میدانِ وسیع نہیں پوچھ سکتے ، کیوں کہ یہ بطور مرکب معروف نہیں ۔ جبکہ ہم وسیع و عریض پوچھ سکتے ہیں کیوں کہ یہ بطور مرکب معروف اور مستعمل ہے ۔امید ہے مثال سے واضح ہوا ہو گا۔
  11. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    چلیں آپ کی خاطر یوں کرتے ہیں کہ دو مرکب الفاظ کے درمیان پانچ یا دس مفرد الفاظ کو ضروری کرتے ہیں ۔ لیکن یہ تو ہرڈل ریس ہو جائے گی ۔ :LOL::LOL::LOL:
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کھیل کے بہتر تسلسل کے لیے ایک تجویز ہے کہ ہم دو الفاظ کو خود جوڑ کر مرکب بنالیتے ہیں جو عام مستعمل تو ہوتے ہیں لیکن بطور مرکب مستعمل نہیں ہوتے ۔ یہ کھیل کے لیے ٹھیک نہیں ۔ ایسے الفاظ پوچھے جانے چاہئیں جو اگر مرکب ہوں تو اپنی مرکب حالت میں ہی مستعمل اور معروف ہوں ورنہ ایسے الفاظ کھیل پر غیر...
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نوائے سروش
  14. سید عاطف علی

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    خوش آمدید ظفریاب قاسمی صاحب ۔
  15. سید عاطف علی

    مبارکباد اردو محفل پر آتے ہی چہرے پہ مسکراہٹ بکھر گئی!

    اللہ تعالی آپ کو دنیا اور آخرت میں خوش رکھے اور والدین کے لیے سرمایہ بنائے ۔ آمین۔
  16. سید عاطف علی

    گئی رتوں کا ہراک سوگ تو بہار میں ہے

    ہیں بجھ گئے ۔ کی بجائے ۔بجھے ہیں۔ استعمال کر لیں ۔ جیسے ۔بجھے ہیں میری امیدوں کے یہ چراغ سبھی۔وغیرہ۔ سماعتوں کو ۔ کی بجائے سماعتوں پہ یا سماعتوں میں ہو تو بہتر ہو۔ ایسا لگے کی جگہ لگتا ہے بہتر ہو گا (اگرچہ وہ بھی ٹھیک ہے ، لیکن غزل کے لہجے اور فضا کے لحاظ سے) ۔
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب لفظ بھی آئے کوئی ! لاریب اخلاص بٹیا کی باری بنتی ہے ۔
Top