اللہ تعالی سب کے ، بالخصوص محفلین کے والدین اور بزرگوں کو سلامت رکھے ۔ اور محفلین کو ان کی خدمت کا خوب موقع دے۔
جن محفلین کے والدین ہمار ی طرح اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی ارواح کو رمضان کریم کے اس ماہ کی بدولت امن و سلامتی اور جنت الفردوس کے اعلی مقام سے سرفراز کرے آمین ۔