نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر :)
  2. قیصرانی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    یعنی عشق کامیاب ہوا اور شادی ہو گئی تو پھر اللہ ہی بہتری کرے اور عشق کو قائم و دائم رکھے :)
  3. قیصرانی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    ایک بار ایک شاعری دیکھی تھی کہ عشق اگربتی کی طرح ہے، چند لمحوں کا جلنا اور ساری عمر کا سلگنا :) پسِ نوشت: یہ ناکامی کی بات ہے۔ کامیابی کی صورت میں چتا ایک ہی بار جلتی ہے :)
  4. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    Sundog پر اتنا قریب؟
  5. قیصرانی

    سگنل

    یعنی آپ پاکستان اور بھابھی سعودی عرب ہوتی تھیں۔ معلوماتی :)
  6. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 30: روشنی

    یہ پڑھئے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    موسم کیسا ہے؟ یہاں ہلکی سی برفباری ہوئی، اب مطلع صاف اور منفی 15 ڈگری سینٹی گریڈ :)
  8. قیصرانی

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    یہ مسئلہ دراصل گ اور س کے جوڑ پر جمیل نوری نستعلیق میں موجود ہے۔ آپ ان کے ساتھ پہلے یا آگے ایک لفظ بڑھائیں گے تو یہ جوڑ درست دکھائی دے گا۔ اسی طرح معرب بھی درست کام کرتا ہے :)
  9. قیصرانی

    دوستانہ :-)

    دوستانہ :-)
  10. قیصرانی

    اور یہی اسلام ہے جو ہمیں بار بار، بہ اصرار غور کرنے کا کہتا ہے :)

    اور یہی اسلام ہے جو ہمیں بار بار، بہ اصرار غور کرنے کا کہتا ہے :)
  11. قیصرانی

    سگنل

    جب آپ سگنل کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں تو ظاہر ہے کہ اپنے گھر والوں کو تھوڑی کال کرنی ہوتی ہے۔ اس لئے جب سگنل آئے تو بندہ کام کرے کہ گھر والوں کو یہ خوشخبری دیتا پھرے، تاکہ فون پر قبضہ گروپ چھا جائیں؟ :)
  12. قیصرانی

    کمپنی کی تازہ ترین اپ ڈیٹس

    اگر مارنا پڑے تو روئی کے گالے سے مارا جائے۔ آپ کی تحریر سے ایسا تائثر بن رہا ہے کہ اسے لازمی مارنا ہے اور مارنا بھی روئی کے گالے سے ہے :)
  13. قیصرانی

    اسی بات پر مرتد بنا دیتے ہیں ہمارے "جھینگا مچھلی" دریافت کرنے والے :)

    اسی بات پر مرتد بنا دیتے ہیں ہمارے "جھینگا مچھلی" دریافت کرنے والے :)
  14. قیصرانی

    وٹ پینا یعنی وٹ ایک جامع لفظ ہے ہا ہا ہا

    سیکھنے کیا خاک گیا ہوگا، سارے وٹ تو اسے پہلے سے پتہ تھے :P
  15. قیصرانی

    سگنل

    جب سگنل آتے ہیں تو گھر والوں کو بتانے کے لئے لپکنا، کچھ عجیب سا لگ رہا ہے ساجد بھائی :P
  16. قیصرانی

    جی۔ روز اسلام میں نئی نئی دریافتیں ہوتی ہیں۔ اپنا ایمان تازہ کرتے رہا کیجئے۔ اسی محفل پر ہی دیکھ...

    جی۔ روز اسلام میں نئی نئی دریافتیں ہوتی ہیں۔ اپنا ایمان تازہ کرتے رہا کیجئے۔ اسی محفل پر ہی دیکھ لیں، اسلام کتنا "پھیل" رہا ہے :)
  17. قیصرانی

    ثریا ، افسانہ لکھ رہی ہوں :)

    یہ فرخ منظور بھائی نے تصحیح کر دی تھی کل رات ہی، کہ یہ اوما دیوی یا اما دیوی کا ہے۔ مجھے درست ہجے نہیں آتے۔ شکریہ جیہ، آپ کو اتھارٹی مانتا ہوں :)
  18. قیصرانی

    یا حیرت، مزید کچھ رہ گیا ہے ابھی "دریافت" ہونے کو؟

    یا حیرت، مزید کچھ رہ گیا ہے ابھی "دریافت" ہونے کو؟
Top