نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    نرگسس کی بجائے نرگسز کر دیجئے :)
  2. قیصرانی

    My Favorite Cat Walk

    بے زبان پر ظلم :(
  3. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    اس کے علاوہ کالا سوان ہو یا کالی گردن والا سوان، دونوں ہی Least concern کے درجے میں ہیں، یعنی ان کی نسل کو معدومیت کا کوئی خطرہ نہیں۔ یعنی ان کی تعداد اچھی خاصی ہے :)
  4. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    ویسے ہنسوں کا یہ "غیر نصابی" استعمال پہلی بار سنا۔ ورنہ زیادہ تر لوگ تو سانڈے کے تیل کے بار ےایسا کچھ کہتے ہیں :)
  5. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    آپ میرے فقرے میں موجود لنک پر کلک کیجئے تو پتہ چلے کہ کوٹ نہیں ہوا، یہ پیدائشی کوٹ شدہ نسل ہے۔ کالی گردن اور سفید جسم والا سوان بھی ملتا ہے۔ ایک تصویر یہ رہی
  6. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    پسِ نوشت: راج ہنس کی ایک قسم کالی بھی ہوتی ہے
  7. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    مرض تو نہیں، بس ایک کمی سی کمی ہے :)
  8. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    میں کلر بلائینڈ ہوں، اس لئے مجھ سے کوٹ رنگ مت کرائیے :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ظاہر ہے کہ محفل ہمارا گھر ہے۔ اس پر حملہ ہمارے اوپر حملہ شمار ہوتا ہے :)
  10. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    شکریہ۔ میں پارشل کلر بلائینڈ ہوں تو اس لئے رنگ واضح نہیں ہو پا رہے تھے۔ آپ نے تصدیق کر دی :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    دس منٹ کا راستہ ہے، بس پوسٹس ہی پڑھ لیتا ہوں :)
  12. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    ہاں، واقعی کوا ایک کوٹ سے تو سفید ہونے سے رہا۔ کم سے کم دو کوٹ کرنے پڑیں گے :laugh:
  13. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    یہاں سے دیکھ لیں
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اتنی خبریں؟ پھر تو روز گھر ہی اخبار چھپتا ہوگا۔ ای ایڈیشن نکالئے اور محفل پربھی ایک کاپی :D
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آفس سے بھی، کہ کارِ خیر ہر وقت کرتے رہنا چاہئے :)
  16. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    اس رنگ کی ٹوپی تو نہیں، لیکن اس رنگ کے دستانے ہیں میرے پاس۔ ویسے کتنا "میچ" کرتی؟ :rollingonthefloor:
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جی جیسے آپ "عرصہ" ہوا، اپنے میاں کی خبر لینے گئی تھیں اور خبر نہ ملی :)
Top