نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    اچھی بھتیجی، جب تک آپ بحث نہیں کریں گی، علم کبھی بھی وسیع نہیں ہوگا۔ اس طرح آپ کو یہ تو پتہ چلے گا نا کہ ایک ہی بات کے مختلف مطالب نکالے جا سکتے ہیں تو اپنی بات کس طرح ایسے بیان کیا جائے کہ اس سے الجھنیں نہ بڑھیں؟ یعنی آپ کی بہتری ہی ہے اس میں بھی :)
  2. قیصرانی

    ذرا سوچیئے

    بہت خوب لکھا حکایتی صاحبہ نے :)
  3. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    فاتح بھائی :)
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کوئی نہیں بھتیجی۔ آپ ہیں نا میرا خیال رکھنے کو :)
  5. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    جب آپ نے کہا کہ کتابیں کھنگالئے تو زیک نے پوچھا کہ کون سی کتب؟ قرآن و حدیث، سائنس کہ کون سی؟ آپ کا جواب یہ تھا
  6. قیصرانی

    مفت مشوروں کا گڑھ : اردو محفل ہسپتال

    سنجیدہ ادب نہیں، شاعری :)
  7. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    سائنس نہیں جناب، اللہ پاک فرماتے ہیں کہ تمام جاندار پانی سے پیدا ہوئے۔ اس کے بعد ہمیں یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ اللہ تعالٰی نے جنات کو آگ سے پیدا کیا اور حضرت آدم کو مٹی سے۔ چلئے مٹی کی بات سمجھ آ گئی کہ اس میں پانی شامل تھا تو وہ ایک طرح سے عبارت کا فرق ہوا۔ اب آگ سے پیدا ہونے والے کیسے پانی سے...
  8. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    روندی سینس نوں :laugh:
  9. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    موجودہ سائنس مانتی ہے کہ فزکس اور دیگر قوانین کائنات کے پیدا ہونے کے بعد سے وجود میں آئے اور چاروں بنیادی طاقتیں بھی کائنات کے ساتھ پیدا ہوئیں۔ اگر ہم t=0 پر چلے جاتے ہیں تو سارے موجودہ قوانین ختم ہو جائیں گے اور درحقیقت ہم وقت کی ابتداء کے بعد کو تو سمجھ سکتے ہیں، کائنات کی ابتداء کا لمحہ ہمارے...
  10. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    یہی بات تو ہم کہہ رہے ہیں کہ سائنس اور قرآن کو الگ الگ رکھا اور دیکھا جائے :) اللہ نے فرمایا کہ ہر جاندار پانی سے تخلیق پایا، لیکن جن آگ سے پیدا ہوئے اور انسان مٹی سے :)
  11. قیصرانی

    برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا

    جی، موجودہ دور کے معزز ترین کھلاڑی اور دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی، کافی مختلف نہیں لگ رہے؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، ٹھیک ٹھاک۔ بس ہلکا سا زکام ہوا ہوا ہے
  13. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    کجھور کے بارے تو نبی پاک ص سے بھی ایک بات منسوب ہے کہ انہوں نے کجھور کی مروجہ کاشت کے طریقے کو پسند نہیں کیا اور جب فصل خراب ہوئی تو اس کے بعد انہوں نے تسلیم کیا تھا کہ ان کی بات کو دین کے حوالے سے مانا جائے، دنیاوی معاملات میں وہ لوگ اپنی سمجھ کے مطابق کام کر سکتے ہیں، یا اسی طرح کا کچھ مفہوم تھا؟
  14. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    اچھی بھتیجی، سائنس کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ اس میں کوئی چیز حرفِ آخر نہیں ہے۔ روز نئی تحقیق کے نتیجے میں کچھ نیا نکلتا ہے۔ فرض کیجئے کہ اگر آج ہم کہتے ہیں کہ سائنس نے قرآن میں بیان کی گئی 1400 سال پرانی بات کی تصدیق کر دی ہے تو اس پر خوش ہونا چاہئے۔ اب اگر کل کو یہی تحقیق کسی وجہ سے غلط نکلی...
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں اچھی بھتیجی؟ :)
  16. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    آپ یہ بتائیے کہ قرآن میں انسان کی تخلیق واضح طور پر بیان کی گئی ہے کہ مٹی سے بنایا گیا ہے اور وغیرہ وغیرہ۔ اسی طرح جنات کے بارے بھی کچھ مل جاتا ہے۔ باقی تمام جاندار کے بارے کیا فرمائیں گی کہ انہیں کیسے پیدا کیا گیا؟
  17. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    اگر شوہر اور بیوی برابر ہیں تو ایک کی غلطی پر دوسرا اس کی تنبیہ اور مرمت کر سکتا ہے۔ پھر شوہر کی برائیوں پر بیوی کیوں کچھ نہیں کہہ سکتی جبکہ شوہر کو مارنے تک کا حق دیا گیا ہے؟
  18. قیصرانی

    برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا

    قابل عزت آنر ایبل ہے۔ موسٹ سے مراد سب سے زیادہ۔ اسی آرٹیکل میں آخری لائن میں انہوں نے حفیظ کاردار اور عمران خان کے ساتھ ملایا ہے :)
Top