نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    قرآن اور سائنس کو ملانا ایسے ہی ہے جیسے داستان خواجہ بخارا کی کتاب میں سعد السعود اور سعد الاجیہ کا قران ہوتا تھا :)
  2. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    اسی سائٹ کے ایک سوال کا جواب، ذیل کے اقتباس میں ہے کیا اس "عالم" کو ہم جنس پرستی کا معنی بھی پتہ ہے؟ براہ کرم اس طرح کے جاہلانہ حوالے نہ پیش کیا کریں۔ اس سے اسلام کی خدمت نہیں کر رہے
  3. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    یعنی اگر شوہر شرابی ہو، سگریٹ پیتا ہو، نسوار سے شغل کرتا ہو اور دیگر ہم نصابی و غیر نصابی عیوب بھی پوری طرح موجود ہوں، تو اسلام اس کے بارے بیوی کو کیا حکم دیتا ہے ماسوائے صبر کے؟
  4. قیصرانی

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    شکریہ کہ اپنے آپ کو ان 43 فیصد میں مندرجہ بالا عنوان کے ساتھ شامل کر دیا :)
  5. قیصرانی

    اسے کیا کہئے؟

    موصوف نے اس مذمن گناہ سے توبہ کی ہے جس کے قابل اب وہ ویسے بھی نہیں رہے تھے بشکریہ یوسفی۔ تحریف میری اپنی طرف سے ہوئی ہے :)
  6. قیصرانی

    برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا

    ہاں بابا تو وہ ویسے بھی شکل سے لگتا ہی ہے :)
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام اور ویلکم بیک :)
  8. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    ڈاکٹر باقاعدہ سند یافتہ اور تربیت یافتہ ہوتا ہے اور وہ مذہب کے نام پر پیسے کمانے نہیں نکلا ہوتا :) اس مولوی کا طریقہ کار دیکھ لیں کہ کتنا "کوالیفائیڈ" ہے
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    موسم کیسا ہے آپ کی طرف :)
  10. قیصرانی

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    مال روڈ پر ایک تو اچھا دم پخت نہیں ہوتا، چالو کام کرتے ہیں۔ دوسرا فن لینڈ کی سردی اور برف بھی مال روڈ پر ملنے سے رہی۔ مال روڈ پر تو وہی کچھ ملتا ہے جو ہال روڈ پر بھی مل جاتا ہے :p
  11. قیصرانی

    تعارف کس قد باکمال ہیں آپ؟

    محفل پر خوش آمدید :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا کرم ہے۔ کل شام سے ذرا نزلہ شروع ہوا ہے۔ اس کے علاوہ منفی 25 ڈگری :)
  13. قیصرانی

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    تو آئیے۔ کیا وائی فائی پر سی ڈی دیکھنی ہے؟ :P
  14. قیصرانی

    کیا واقعی جنات ایسے نکالے جاتے ہیں؟

    جہالت ہے اور کیا کہوں۔ ایک طرف قرآن پاک پڑھ رہا ہے دوسری طرف "نامحرم" کو ہاتھ بھی لگا رہا ہے اور اسے جلانے کی بھی کوشش ہو رہی ہے۔ مذہب کے نام پر ایک مجسم دھبہ
  15. قیصرانی

    لائیبریرین حضرات کی توجہ کے لئے ۔۔۔ ایک لفظ کی غلط املا

    ابھی ایک نئی سی ڈی دم "پُخت" کرائی ہے۔ آئیے مل کر دیکھتے ہیں :)
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں بھتیجی؟
  17. قیصرانی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    میں بتا چکا ہوں کہ جب تک فون پر کوئی تسلیم نہ کرے، ہمیں کیسے پتہ کہ کون ان کا موجودہ رہنما ہے اور کون اس کا ترجمان :) بقول آپ کے، آپ اس جماعت سے تعلق رکھ چکے ہیں، آپ ہی کچھ روشنی ڈالئے، ہمارا بیان تو آپ کو پسند نہیں :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم۔ مزاج بخیر :)
  19. قیصرانی

    برداشت کرو

    زبردست یہ کہاں کا مشاعرہ ہے؟ 1:10 پر ایک سفید داڑھی والے صاحب کہیں استادِ محترم تو نہیں؟
Top