نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کی بورڈ سے بھی ان کی اچھی خاصی مرمت کی جا سکتی ہے کہ کئی کی بورڈ ان سے زیادہ ڈھیٹ نکلتے ہیں :)
  2. قیصرانی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 29: ملبوسات

    بات کو پکڑے رکھیں۔ یہ ہمارے آفس کا آفیشل ہینگر ہے جہاں ہم اپنی جیکٹس اور کوٹ وغیرہ ٹانگتے ہیں۔ یہ ٹوپی عرصہ تین سال سے یہیں مقیم ہے :)
  3. قیصرانی

    ایک آواز جو بہت سنی ہوگی مگر دیکھی نہیں ہوگی

    سبحان اللہ۔ ان کے نام بھی مل جاتے تو۔۔۔ :)
  4. قیصرانی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    بعض امور میں پریکٹیکل ہو ہی نہیں سکتا :)
  5. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بس جناب، کام سے گھر اور گھر سے کام۔ راستے میں فسادیوں کے ساتھ منہ ماری :)
  6. قیصرانی

    تعارف السلام علیکم

    نام بگاڑنا اچھی بات نہیں کیونکہ بھتیجی نے اسے ناپسند کیا ہے ورنہ تو ایک لمحہ کہیں یا مردانگی، ایک ہی بات ہوئی :)
  7. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    یہ آپ نے "روحانیت" کچھ زیادہ ہی نہیں بھر دی، وہ بھی "کوٹ کوٹ" کر؟ :mrgreen:
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کیسے ہیں جناب :)
  9. قیصرانی

    عشق حقیقی براسطہ عشق مجازی

    آپ کا اندازِ فکر میری طرح ہے بھتیجی۔ جیتی رہیئے :)
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اب یہ علامہ اقبال رح کہاں سے آ گئے بیچ میں :)
  11. قیصرانی

    سگنل

    "وہ" بقول یوسفی، کہ "جس کے لئے پشتو میں ۔۔۔۔" :heehee:
  12. قیصرانی

    ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

    بے چارہ مولوی، براہ راست بتا دیا کہ اس دنیا میں جنت ملی تو آخرت میں دوزخ اور دنیا میں دوزخ بھگتی تو آخرت میں جنت :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لنک؟
  14. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    کیا وہ آپ کو یہ "آفر" کر چکے ہیں؟
  15. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    کیا مطلب؟ آپ بھی ان کے "حلقہ احباب" میں شامل ہو گئے ہیں :(
  16. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    روحانی بابا پر طنز؟ :(
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    واہ جی واہ۔ پھر چلا جائے پیں پیں کی سواری پر؟ :rollingonthefloor:
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    پریشان نہ ہوں، اپنے خواب کی تعبیر کی تصویریں دیکھ لیں
  19. قیصرانی

    بلاول کا نیا خوشنما سٹائل۔ لڑکا دیکھنے میں اچھا ہے

    لگتا ہے کہ "پورے" پاکستان تک پیغام پہنچانا چاہ رہا ہے :)
  20. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے خواب دیکھا اور ہم نے تعبیر :-)
Top