نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کچھ مزید لطیفے

    انہیں پتہ کیسے چلا کہ کون سا ریچھ احمق ہے؟
  2. قیصرانی

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    آپ کچھ عرصہ مزید کاپی پیسٹ سرکار کے کارنامے دیکھئے، پھر اس موضوع پر بات کرتے ہیں :)
  3. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    آپ نے امریکہ کو برا گردانا، میں نے صرف اپنے گریبان میں جھانکنے کی دعوت دی ہے کہ دوسروں پر تنقید سے قبل ہم خود تو صاف ہو لیں :)
  4. قیصرانی

    جنرل مشرف کے حامی وکلا کی عدالت میں دھمکیاں

    یعنی آپ مانتے ہیں کہ وہ نقلی اراکین تھے؟ تو کیا ہوا اگر چوروں کو مکا دکھایا گیا :)
  5. قیصرانی

    مبارکباد محمد بلال اعظم کو سالگرہ مبارک

    برادرم محمد بلال اعظم کو "37ویں" سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو
  6. قیصرانی

    تاریخ پیدائش بتائیے ذرا :)

    تاریخ پیدائش بتائیے ذرا :)
  7. قیصرانی

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    چونکہ مجھے یہ علم نہیں کہ آپ اس طرح کے موضوع پر کتنا کچھ جانتے ہیں، تو کوئی خاص لنک یا کتاب کا حوالہ دینا مشکل لگ رہا ہے۔ تاہم آپ کو بونس میں "مبتدی" سمجھ کر ایک کتاب ریفر کر دیتا ہوں :) A short history of nearly everything۔ اس کے مصنف ہیں Bill Bryson
  8. قیصرانی

    10 ماہ کے بچے کا جذباتی پن

    نہیں، آپ ایسے ہنستے تھے :P
  9. قیصرانی

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    جب ایک گروہ آپ کو کافر اور قابلِ گردن زنی قرار دے رہا ہے اور آپ کے معصوم بچوں کے پرخچے اڑا رہا ہے، مذہبی اجتماعات میں پہنچ کر بم پھاڑ رہا ہے، آپ کا اعتراض صرف اس بات پر آن ٹھہرا کہ "ظالمان کی شان" میں اچھے الفاظ کیوں نہیں استعمال ہوئے؟ انا للہ و انا الیہ راجعون
  10. قیصرانی

    سرجن نواز اور طالبان آپریشن !

    واہ جی واہ، تاریکی کو بھی شرم آتی ہے :)
  11. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    آپ یہ سوچئے کہ اسلام اور جہاد کا نام لینے والے کیوں بے گناہ افراد کی ہلاکت کو جہاد اور اسلام کا نام دیتے ہیں :)
  12. قیصرانی

    جنرل مشرف کے حامی وکلا کی عدالت میں دھمکیاں

    اراکین پارلیمان کی شان میں کیا کہوں۔ آپ بہتر جانتے ہیں :)
  13. قیصرانی

    پاکستان اکنامک ٹائیگر بن سکتا ہے، جان کیری

    اوہ ہاں، اکیلی ناپسند کی ریٹنگ کتنی بری لگ رہی تھی۔ اب بہتر فیل ہو رہا ہوگا :P
  14. قیصرانی

    10 ماہ کے بچے کا جذباتی پن

    سو سوئیٹ بے بی پسِ نوشت: مجھے سید ذیشان یاد آ گئے :)
  15. قیصرانی

    مبارکباد جیہ کے 14000 مراسلے

    جیہ کو 14000 مراسلوں کی مبارکباد ہو۔ اکثریت تو میری سمجھ سے باہر تھے کہ غالب ہی غالب تھے ان میں :)
  16. قیصرانی

    خواری ہی خواری :) لیکن پتہ نہیں کیوں بہنوں پر کبھی غصہ نہیں آتا :)

    خواری ہی خواری :) لیکن پتہ نہیں کیوں بہنوں پر کبھی غصہ نہیں آتا :)
  17. قیصرانی

    جی :)

    جی :)
  18. قیصرانی

    حکایات نیرنگ

    مہابھارت پیش کروں؟
  19. قیصرانی

    کیا ساری لوک داستانوں کے عشاق صرف پاکستان میں ہی تھے؟ بھارت میں کیوں نہیں؟

    اللہ پُچھے، اتنے بھائی اور سارے کے سارے نہ صرف جواری بلکہ انتہائی ناکام جواری :(
Top