موت کو سائنسی اعتبار سے دیکھا جائے تو بنیادی طور پر ہم بے جان ایٹموں سے مل کر بنے ہیں۔ یعنی اگر آپ ننھی سی چمٹی سے اپنے جسم کا ہر ایٹم الگ الگ کرتے جائیں تو آخر میں ہمارے پاس ڈھیر سارے ایٹم موجود ہوں گے جن میں سے ایک بھی زندہ نہیں ہوگا۔ ہماری زندگی کی حالت میں یہی سارے ایٹم مل کر ہمیں زندہ رکھنے...