دیکھئے، جو بھی طالبان سے تعلق رکھتا ہے یا ان سے ہمدردی، میری طرف سے وہ بے شک جہنم میں جائے اور اس کی "شان" میں میں بے شمار گالیاں بھی دے سکتا ہوں۔ آپ کو کوئی اعتراض ہے تو مراسلے پر ناپسند کی ریٹنگ دبا دیں۔ آپ کی رائے کو پڑھنا اور اس کا احترام کرنا مجھ پر واجب ہے لیکن اس پر یقین کرنا یا اس پر...