میں نے پہلے بھی لکھا کہ سائنس اور مذہب اسی چیز پر انتہائی مختلف انداز سے متفق ہوتے ہیں
مذہب کہتا ہے کہ خوب غور کرو، لیکن تمہاری عقل محدود ہے، تمہیں اس کا شعور نہیں ہو سکتا
سائنس کہتی ہے کہ اس کے سارے قوانین کی حدیں مخصوص ہیں۔ اس لئے آپ ان حدود سے باہر نہیں دیکھ سکتے یا ان سے باہر کی خبر نہیں لا...