نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    اچھا یعنی ٹریفک چل رہی ہے؟

    اچھا یعنی ٹریفک چل رہی ہے؟
  2. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    حیرت ہے کہ دو غیر متفق؟ باقی اکاؤنٹ ان ایکٹو ہیں کیا ان حضرت کے؟
  3. قیصرانی

    ہممم۔۔۔ میں نے کوائف نہیں دیکھے، اس صفحے پر دکھائی نہیں دی تو میں سمجھا کہ نہیں ہے :)

    ہممم۔۔۔ میں نے کوائف نہیں دیکھے، اس صفحے پر دکھائی نہیں دی تو میں سمجھا کہ نہیں ہے :)
  4. قیصرانی

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    میں بھی کہوں "ہنیرا ہنیرا" سا کیوں ہو گیا ہے o_O
  5. قیصرانی

    جنرل مشرف کے حامی وکلا کی عدالت میں دھمکیاں

    آپ نے سید عدنان کاکا خیل والی وڈیو نہیں دیکھی شاید :) کاش کہ ہمارا کوئی "جمہوری طور پر منتخب" وزیرِ اعظم یا صدر بھی اتنی ہمت دکھا سکے کہ سوالات سن کر اور جواب بھی دے سکے :)
  6. قیصرانی

    واہ جی واہ۔ سالگرہ والے دن بھی یہ شکل :) ویسے اپنی تاریخ پیدائش عوام کے نظارے کے لئے کھول دیں :)

    واہ جی واہ۔ سالگرہ والے دن بھی یہ شکل :) ویسے اپنی تاریخ پیدائش عوام کے نظارے کے لئے کھول دیں :)
  7. قیصرانی

    مبارکباد محمد بلال اعظم کو سالگرہ مبارک

    میں یہی دیکھنا چاہ رہا تھا کہ سالگرہ کی مبارکباد، دھاگہ کھولنے وغیرہ جیسے "غیر ضروری" امور بھلا کر آپ براہ راست یہ تو نہیں کہتے :P
  8. قیصرانی

    دبئی: قرآن پاک ميں بیان کئے گئے درختوں پر مشتمل پارک کی تکمیل آخری مراحل میں

    علامہ نے تو چھٹے آسمان سے درخت نکال لیا، میرا نتیجہ نکالنا کیسے جلد بازی؟
  9. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    اسلامی دنیا میں سب سے بڑا دہشت گرد سعودی عرب ہے نہ کہ امریکہ :) آخری لائن کے لئے متفق :)
  10. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    بری بات۔ طالب اپنے گروہ بنا کر ہتھیار اٹھا کر تحصیل علم نہیں کرتے۔ باقی آپ جو چاہے کہہ لیں :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہیں؟ یہ کیا ہوا؟ کولڈ سٹور میں ایسے ٹھنڈ پیدا ہوتی ہے؟
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بہنا، کیسی ہیں؟
  13. قیصرانی

    10 ماہ کے بچے کا جذباتی پن

    ماشاء اللہ ۔ یہ تو امی کی نقل کر رہا ہے جو ابو کو کہتی ہیں، باز آ جا، نہیں تے ۔۔۔ :)
  14. قیصرانی

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    یہاں ایک اختلاف کروں گا کہ گریٹ ایپس میں انسان اور ان کے جد امجد مشترک تھے جن میں سے ہر ایک نے ارتقاء کی الگ لائن لی اور الگ الگ نسل بنے :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہم لوگ شمال میں ہیں نا :)
  16. قیصرانی

    جنرل مشرف کے حامی وکلا کی عدالت میں دھمکیاں

    تو آپ یہ کہہ دیتے کہ جی جب خطاب کے دوران نعرے لگے تو پہلے کیسے مکے دکھاتا؟ ویسے مذاق برطرف، مشرف جیسے بندے میں تنقید سہنے کا مادہ ہے۔ اسی محفل پر اس سے متعلق وڈیو بھی لگ چکی ہے :)
  17. قیصرانی

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    بنیادی طور پر ارتقا بہتری کو کہتے ہیں یا سادہ حالت سے پیچیدگی کی طرف منتقلی۔ آپ ان میں سے کس پر بات کر رہے ہیں :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    جنوب مغرب میں :)
  19. قیصرانی

    دبئی: قرآن پاک ميں بیان کئے گئے درختوں پر مشتمل پارک کی تکمیل آخری مراحل میں

    میرا خیال تھا کہ چھٹے آسمان تک یا تو فرشتے پہنچے ہیں یا پھر انبیاء۔ یہ علامہ تو چھپے رستم نکلے :)
  20. قیصرانی

    اسامہ بن لادن جیسے لوگ مرتے نہیں, دلوں میں بستے ہیں: منور حسن

    آپ بخوبی جانتے ہیں کہ طالبان سے مراد ہر وہ شخص ہے جو حکومت اور عوام کے خلاف کاروائی کر کے "اپنے مسلک" کو زبردستی نافذ کرنا چاہتا ہے
Top