نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    --------- صفحہ 190 --------- کر رہے تھے۔ اور تو ہر طرف خاموشی کا عالم تھا مگر تالاب میں پانی گرنے کی آواز بلند ہو گئی تھی۔ کبھی کبھی کوئی پرندہ اپنے آشیانے میں چونک کر ایک ہانک بول دیتا تھا۔ یا شکاری جانور کے ہول سے جو چڑیاں اڑتی تھیں اس سے پرے کھڑک جاتے تھے۔ یا کبھی کوئی مچھلی تالاب میں اچھل...
  2. سید عاطف علی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    بالکل درست ۔ کیوں کہ کوئی لائبریری کا کوئی علیحدہ انباکس نہیں کہ آپ کے ذمے کیا باقی ہےاور کیا ہو گیا ہے۔ سو اس طرح کی گپ شپ سے یہ اپڈیٹ بھی مل جاتی ہے۔
  3. سید عاطف علی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    جی ہاں اب متن میں بھی 188 کو درست کردیا ۔ اور اب پورے ہو جائیں تو گوگل پر بھی اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔
  4. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    --------- صفحہ 189 --------- آخر ہم اس کمرے میں پہنچے جہاں دستر خوان چنا ہوا تھا۔ دستر خوان پر دو عورتیں اور منتظر تھیں۔ ان میں س ایک چٹھی نویس تھی، ایک مصاحب، ان دونوں کا لباس بھی بہت ہی زرق برق تھا۔ صورتیں بھی اچھی تھیں۔ دستر خوان پر کئی قسم کے کھانے پلاؤ، بورانی، مزعفر، متنجن، سفیدہ،...
  5. سید عاطف علی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    بس آخری صفحہ باقی ہے ۔کل تک ان شاءاللہ مکمل ہو جائے گا۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بیف پکایا ہے۔ :)
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں کھانا پکانے گیا تھا ۔ ابھی آیا ہوں ۔ اب ایک مرکب بتائیے ۔ ب س ء ن ا ا ع ج ء ف ہ
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سبکتگین
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مردہ دشمن سے لڑائی ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ ہو بھی چکا بھئی آپ نے دیکھا نہیں ۔ قصہء مختصر ۔
  11. سید عاطف علی

    اسکین دستیاب امراؤ جان ادا

    صفحہ 187 -------- اس وقت بھی دس بارہ نوکر ہیں عورتوں کی گنتی نہیں مگر پھر بھی ڈر لگتا ہے میں دو چار دن اور راہ دیکھتی ہوں اگر نواب جمی جم آئے تو میں شہر میں کوئی مکان لے کے جا رہوں گی۔ میں : قصور معاف آپ کا مزاج وہمی ہے، ایسے ایسے وسواس دل میں نہ لایا کیجیے۔ شہر میں جائیے گا تو قدر و عافیت کھلے...
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یعنی کیا اب بھی بتانا پڑے گا ؟ :sneaky::sneaky::sneaky:
  13. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسا لگ رہا ہے کہ ایک د کم پڑگیا ۔ :)
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرے واٹرکولروں میں سے ایک آپ کا ہوا ۔
  15. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میرے سنگ مزار پر فرہاد رکھ کے تیشہ کہے ہے یا استاد :LOL::LOL::LOL:
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اب یہ کوئی بتائے ۔ سرخ حروف کی جگہیں درست ہیں اور عام روز مرہ کا مستعمل ہے۔ ت ا ن ی ت ر ز ہ
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اٹھکیلیاں ؟
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    قصہءمختصر یہ کہ یہ مرکب لفظ تھا ۔
  19. سید عاطف علی

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    ایوالو ہو کر دوسری سپیشی میں بدل گئے ہوں گے ۔لیکن اتنی جلدی جلدی۔
  20. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور لائل پور، فیصل آباد کا پرانا نام تھا ۔
Top