نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن یہ شہداء کی ہ کو معیاری املاء میں ھ لکھنا درست نہیں بھئی :(
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    حمزہ بن عبدالمطلب رض
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن اس میں کیسے لکہا جائے گا ؟
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس میں مجھے ھ کنفیوزنگ لگ رہی ہے۔ کہیں یہ ہ تو نہیں ۔؟
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم آٹھ حروف کے مرکب میں دو کو سرخ کر دیتے ہیں یہ تو بارہ حروف ہیں ۔ :)
  6. سید عاطف علی

    راجدھانی ایکسپریس ’’واحد خاتون مسافر‘‘ کو لے کر رانچی پہنچی

    ایک مرتبہ ہم نے سنا کہ ٹرین ایک گھنٹہ پہلے پہنچ گئی۔ بعد میں پتہ چلا کہ تیئیس گھنٹے لیٹ تھی۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کل اس عقدہءلاینحل پر کچھ غور تو کیا لیکن تا حال لاینحل ہی رہا ۔ :)
  8. سید عاطف علی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    صابرہ امین مقدس صابرہ ! کیونکہ مقدس گوگل پر کتاب کے صفحات استعمال کر رہی ہیں اور ہمارا متن بھی ہر صفحے پر مکمل ہوتا ہے تو ہم اپنی روٹین پریکٹس جاری رکھ سکتے ہیں ۔ یعنی ریختہ صفحات والی۔
  9. سید عاطف علی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    صابرہ آپ کے ان صفحات پر صفحہ نمبر کتاب والا ہے ۔ جبکہ ریختہ والا صفحہ ایک نمبر آگے ہے۔ پچھلے صفحات میں بھی یہی بات نظر آرہی ہے۔ اس کا کیا کیا جائے ؟
  10. سید عاطف علی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    باقی صفحات کی انڈیکسنگ میں ایک نمبر کا فرق آرہا ہے۔ اسے ٹائپنگ کے دوران ہی درست کر لیا جائے ۔ یہ غالباً ریختہ کے صفحے اور کتاب کی چھپائی کی صفحے میں ایک کے فرق کی وجہ سے ہے ۔ ورنہ پروف میں کا فی توانائی خرچ ہو گی ۔
  11. سید عاطف علی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    سید عاطف علی ۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحات ۔۔ 187 تا 190 - مکمل یہ بھی مکمل ہیں ، 187-190 میں گوگل پر کچھ انڈیکسنگ غلط ہو گئی تھی ، وہ بھی ٹھیک کردی ہے۔
  12. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    Gebralter
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرائی کر رہا تھا آفس کے کمپیوٹرر میں نیا کیبورڈ مگر کام نہیں کر رہا ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پر آپ اسی میسج کاجواب تو خود یی لکھ چکے۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایک ٹیسٹ میسج میں لکھ رہا ہوں ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی بات ، کہ انسان خطا کا پتلا ہے۔
  17. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کتاب سے "آزادی" نہیں بلکہ "سرور" ملتا ہے ۔ الف عین بھائی
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن بھئی اب مزید اشارہ تو جواب ہی ہو جائے گا۔
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس کا اشارہ ہے ۔ ادب ۔
  20. سید عاطف علی

    امراؤ جان ادا گفتگو دھاگہ

    پورے ہو گئے ۔ 190 تک۔۔۔ میں نے گوگل پر بھی رکھ دیئے لیکن فونٹ کچھ بدل گیا وہاں ۔ اس درست کر دیں ۔ وہاں جو فونٹ ہے وہ بہتر ہے۔ پروف بھی اسی میں ذرا آسان لگتا ہے۔
Top