نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    مقبولِ عام شعرا اور اچھی شاعری

    انگشت بدنداں ہیں کہ اس غزل پر واہ واہ کیا جائے یا پھر چ چ چ ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف رکھے جاتے ہیں، طاق میں کوئی بیٹھتا تھوڑا ہی ہے ۔
  3. سید عاطف علی

    شادي شدگان کے مسائيل اور انکا حل

    یہ قریب الحادثہ ہیں ۔ ابھی عنقریب ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ۔ ویسے "تعزیت کے لیے نیک خواہشات" حفظ ما تقدم کے طور پر پیش کیے دیتے ہیں ہم ۔۔
  4. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سبزیاں بھی تو پودوں کی بوٹیاں ہوتی ہیں ۔
  5. سید عاطف علی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اب کم از کم کھانا پکانے میں تو خوشی کے موضوعات یہی ہو سکتے ہیں بھئی ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شد و مد سے حاضری لگاتا رہتا ہوں جب بھی سامنے آئے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زنجیروں میں قید ہیں وہ مصروفیت کی ۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو ٹھیک ہے ۔ لیکن کوشش تو کرنی چاہیے۔
  9. سید عاطف علی

    سنے کون میری آہیں، جو نہ دیں تجھے سنائی

    مجھے بھی ان میں یہی صورت بہتر لگی ۔
  10. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    دو ص مل کر ایک الف کو کھا گئے کیا ؟
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خوب اندازہ تھا میرا یعنی۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خود توڑ کے کھاؤ تو مزہ دوبالا بھی ہو جائے ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے پیتے ہوئے سوشل میڈیا دیکھ رہیں ہوں گی آپا ضرور ۔
  14. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس میں ہم کو نسا مرکب لفظ ڈھونڈیں ؟
  15. سید عاطف علی

    تعارف طلحہ بن سلیم حاضر خدمت ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید۔
  16. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مستقل تابی ۔ لیکن یہ مفرد نہیں ۔
  17. سید عاطف علی

    عثمان بطور کی پروف خوانی

    سید عاطف علی۔۔۔۔۔ریختہ صفحات۔۔۔۔291-310- مکمل
  18. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یونہی میں نے اپنے جی سے مستقبلاتی گھڑ لیا ۔ عین ممکن ہو غلط ہو ۔ صاحب سوال سے پتہ چلے گا ۔
  19. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    Futuristic
Top