ابھی زیادہ عرصے کی تو بات نہیں کہ اپنے شمشاد بھائی محفل پر دوسرے جنم ساتھ ہی تمام محفلین کے گرما گرم خیر مقدمی جذبات اور نیک تمناؤں کے گل ہائے مطرا سمیٹ چکے ہیں ۔اسی دوران حال ہی میں کسی دھاگے کے دوران شمشاد بھائی کی کسی بات سے اندازہ ہوا کہ اب وہ مستقل طور پر وطن واپسی کا ارادہ کر چکے ہیں تو...