نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مذکورہ بالا سے ان کی مراد میرا والا لفظ ہے ۔
  2. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک اور سنگل لفظ ۔ چ ب ں ا و ل ھ
  3. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میٹھا مرض ۔ شوگر اللہ محفوظ و مامون رکھے اس سے۔
  4. سید عاطف علی

    ذرا روٹھ جانے پر اتنی خوشامد.....قمر تم بگاڑو گے عادت کسی کی

    ایک جتن یہ بھی کر کے دیکھیئے۔ جب آپ روٹھتے ہیں تو مشکل سے منتے ہیں اچھا سوار ہو جیے، ہم اونٹ بنتے ہیں
  5. سید عاطف علی

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آج کئی ماہ بعد دفتر جا کر کام کیا ۔ اب تک گھر سے کام کا نظام ہی چل رہا تھا ۔ چھے ماہ سے گھر پر کام کا عجیب تجربہ رہا ۔ اس دوران دو ہفتے دفتر حاضری بھی ہوئی لیکن پھر معطل ہو گئی ۔ آج ہیڈ کوارٹرز میں کافی بڑی تعداد میں حاضری نظر آئی ۔
  6. سید عاطف علی

    تو نظر باز نہ ای، ورنہ تغافل نگہ است تو زباں فہم نہ ای ورنہ خموشی سخن است

    تو نظر باز نہ ای، ورنہ تغافل نگہ است تو زباں فہم نہ ای ورنہ خموشی سخن است
  7. سید عاطف علی

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    میرے خیال میں تو ان کا نام نایاب حسین ہے ۔ کوئی تصدیق یا تصحیح کرے ۔ نام درست ہونا چاہیے۔
  8. سید عاطف علی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    ارے بھئی ! آپا اور بٹیا ! معمولی غلطیاں کسی پریشانی کا باعث نہیں ہونی چاہئیں ، ہم تو بس اپنا کام صدق دل سے کرتے جائیں ۔
  9. سید عاطف علی

    مکتوب کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں

    مجھے لگتا ہے کہ محدود پیمانے میں اونٹ کے پہاڑ کے نیچے آنے کی طرح کی کوئی معنویت ہے اس میں ۔ اس سے میری پنجابی سے آشنائی کا اندازہ تو کم از کم ہو ہی جائے گا۔
  10. سید عاطف علی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    تازہ اسٹیٹس میں خود ہی کر دیتا ہوں ۔ پروف صفحات کی تقسیم توزک اردو نثر محب علوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔ 1-20 سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔21-40 مکمل قرۃ العین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔41-50 مکمل شمشاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔51-90 مکمل محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ ۔۔۔۔۔91-120 مکمل...
  11. سید عاطف علی

    توزک اردو کی پروف خوانی

    یہ بھی مکمل ہو گئے ۔ گوگل فائل میں نیلے نشان زدہ ۔ سید عاطف علی۔۔۔۔۔۔۔کتاب صفحہ۔۔۔۔۔۔21-40 - مکمل
  12. سید عاطف علی

    طرحی مشاعرہ میں دیئے گئے مصرع پر گرہ لگانا ضروری تو نہیں البتہ بہتر ہوتا ہے۔۔۔لیکن تضمین پر تو...

    طرحی مشاعرہ میں دیئے گئے مصرع پر گرہ لگانا ضروری تو نہیں البتہ بہتر ہوتا ہے۔۔۔لیکن تضمین پر تو لازم ہے کیونکہ تضمین تو اصل مصرع کو لائے بغیر تضمین کہلائی ہی نہیں جا سکتی۔ تاہم یہ میرا خیال ہے ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی امن و آشتی والا راستہ اچھا ہے اسی پر چلیں ۔ محبت اور بھائی چارے کے ساتھ ۔
  14. سید عاطف علی

    غبار خاطر بطور گفتگو دھاگہ

    اب یہ بھی مکمل ہیں، نشان لگا لیں ۔ مقدس بٹیا سید عاطف علی ۔۔۔ خط نمبر 12 صفحات 141 تا 146 ریختہ ۔ مکمل
  15. سید عاطف علی

    ایک تازہ غزل۔ کوہ کن کے خمار کی باتیں

    آداب و شکریہ امین شارق صاحب ۔
  16. سید عاطف علی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    افروختن و سوختن و جامہ دریدن پروانہ زمن شمع زمن گل زمن آموخت بھڑکنا پروانے نے، جلنا شمع نے اور لباس چاک کرنا گل نے، مجھ ہی سے سیکھا ہے ،
  17. سید عاطف علی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (5)

    شاید اسی کا نام محبت ہے شیفتہ اک آگ سی ہے سینے کے اندر لگی ہوئی
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظرف مین کمی ہوگی اس کے جو ایسا سمجھے ۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضمانت ہے معیار کی آپا کی چائے ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بات میں کوئی مبالغہ نہیں ۔
Top