حسن سلوک پر ایک لطیفہ فیس بک پر پڑھا ہے کہۙ:
دس سالہ علی اپنے آٹھ سالہ بھائی سے پوچھ رہا تھا کہ خالہ اور خالو کے پاس چھٹیاں کیسی گذریں۔ چھوٹے نے جواب دیا کہ بہت مزہ آیا۔ بڑا پوچھتا ہے کہ کیا وہ لوگ تمہاری شرارتوں سے تنگ تو نہیں آئے؟ چھوٹا بولتا ہے کہ نہیں تو۔ الٹا خالو روز مجھے کشتی کی سیر کرانے...